دیر یوتھ جرگہ کا قیام اور تیمرگرہ میڈیکل کالج بچاؤ تحریک کی کامیابی کا سفر

  کرپشن کسی بھی معاشرے کے لئے کسی ناسور سے کم نہیں جو اداروں کو بگاڑنے میں اول درجے کا کردار ادا کر رہی ہے۔ بدقسمتی سے کرپشن کی جڑیں اس ملک کے ہر ادارے میں مضبوط ہوتی جا رہی ہیں اور ادارے تباہ ہوتے نظر آرہے ہیں۔ کوئی معمولی سا کام بھی بغیر رشوت کے نہیں ہوتا۔ اور یہ سلسلہ نیچے سے اوپر لیول تک مختلف پیمانے پر جاری رہتا ہے۔ اسی طرح کرپشن اور بدعنوانی کا ایک واقعہ

Read more

میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں نقل کے لیے خاص بلو ٹوتھ ڈیوائس

ہمارے معاشرے میں بچے کی پیدائشی دنوں سے ہی والدین اس کے مستقبل کی فکر میں لگ جاتے ہیں۔ بچے نے ابھی سمجھنا، چلنا یا بولنا یعنی بچہ ابھی نشوونما پا رہا ہوتا ہے یعنی مائل سٹون حاصل کر رہا ہے (یہ ایک میڈیکل اصطلاح ہے جس کا مطلب بچے کا خاص عمر کے ساتھ ایک ایک سیڑھی پار کرنا یا مخصوص صلاحیت آجانا جیسے بچے ایک سال کی عمر میں چلنا شروع کرنا مائل سٹون ہے ) اور والدین

Read more

نگران صوبائی وزیر بلوچستان، نگران وزیراعظم کا بیٹا اور سوشل میڈیا

سوشل میڈیا پر بلوچستان حکومت کے نامزد نگران وزیر کی تصویر کو اسی کیپشن کے ساتھ شیئر کیا جا رہا کہ نگران وزیراعظم انور الحق کاکڑ نے اپنے بیٹے کو وزیر کھیل بلوچستان بنایا۔ وزیر کھیل بننے والا 21، 22 سالہ جوان نگران وزیراعظم کا بیٹا نہیں بلکہ شہید سراج رئیسانی کا بیٹا ہے جو جولائی 2018 میں خودکش حملے میں مارے گئے۔ سراج رئیسانی کے انڈین جھنڈے کو زمین پر بچھا کر اس پر کھڑے ہونے کی تصویر ان

Read more

توشہ خانہ کے تحائف اور غریب عوام کے طعنے

حکومت نے فروری کے مہینے میں توشہ خانہ کے تحائف کا ریکارڈ پبلک کرنے کا اعلان کیا اور اس طرح توشہ خانہ کا 21 سالہ ریکارڈ یعنی 2002 سے 2023 تک کا ریکارڈ پبلک کیا۔ ریکارڈ پبلک ہونے پر ہر پارٹی کے اکثر ورکرز ( جو ورکرز کم، فین فالوورز زیادہ ہیں ) مخالف پارٹیوں کو توشہ خانہ سے تحائف لینے پر چور چور کی چیخیں مار رہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ کوئی اپنے لیڈر یا پارٹی کا

Read more

خواتین کا عالمی دن کیا ہے؟

عالمی دن برائے خواتین کے حوالے سے تحقیق کرنے پر پتہ چلا خواتین ورکرز کی جدوجہد بہت پرانے زمانے سے آ رہی ہے۔ اور یہ عالمی دن ان کو مفت میں نہیں ملا بلکہ اس کے پیچھے صدی تک کی مزاحمت اور لازوال جدوجہد ہے۔ امریکی محکمہ شماریات پر شائع معلومات کے مطابق 8 مارچ 1857 کو نیویارک شہر میں جب خواتین ٹیکسٹائل ورکرز نے غیر منصفانہ کام لینے اور خواتین کے غیر مساوی حقوق کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔

Read more

حالیہ سیلاب اور ہمارے اداروں کا کردار

یہ مضمون 27 اگست کو لکھا گیا تھا۔ مون سون کی حالیہ سیلاب نے ملک کا بڑا حصہ گھیر رکھا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سیلاب سے اس وقت 2 کروڑ کی آبادی متاثر ہے اور ان سیلابی ریلیوں میں اب تک 900 سے زیادہ انسانوں کی اموات واقع ہوئی ہیں۔ سیلاب یا کسی بھی قدرتی آفت کے انتظامات کے تین مرحلے ہوتے ہیں۔ پہلا مرحلہ ایمرجنسی میں لوگوں کو آفت سے بچانا اور نقصان کو کم سے

Read more