دھوپ چھاؤں سی۔ شمائلہ
صفحۂ ہستی پہ وارد مخلوق خدا بہ وجوہ کسی خاص مقصد، دھرتی کے سینے پہ وزن دراز ہیں۔ مخلوق خدا کے بے ہنگم اجتماع میں واحد اشرف مخلوق نے ایک طرفہ تماشا بپا کیا ہوا ہے۔ کوئی خوش تو کوئی غمزدہ، کوئی پرسکون تو کوئی بے زار، کوئی اعلیٰ تو کوئی آلہ کار۔ بعضے تو ایک جوش تغافل یا پھر تجاہل کامل کا طوفان لیے پھرتے ہیں، اور بعضے سینۂ دھرتی کی شش جہاتی تعمیر اور اسے سنوارنے سجانے کے
Read more


