تعلیم کے ثمرات دائرہ ذات تک ہی محدود کیوں
وہ دن رات کتابوں کے مطالعے میں مصروف رہتا تھا۔ اسے مقابلے کے امتحان میں کامیابی حاصل کرنی تھی۔ وہ ایک منٹ کو بھی قیمتی سمجھتا اور اسے ضائع نہیں کرنا چاہتا تھا۔ وہ باہر کی دنیا سے بے خبر ایک ہی کمرے میں تن تنہا ان کتابوں کو پڑھتا جن سے امتحان میں سوال آنا متوقع تھا۔ کہی مہینوں سے اس نے باہر کے دنیا سے رشتہ منقطع کر دیا تھا۔ وہ تھا، اس کے کتب اور اس کی
Read more
