ادبیات کا چمن اور اڑان بھرتے پرندے
لوئیس بورخیس نے کہا تھا، "ایک دوسرے کو الوداع کہنا گویا بچھڑنے سے انکار کرنے کے مترادف ہے، یعنی آج بچھڑنے کا کھیل کھیل رہے ہیں کل باہم ہونگے۔ ” وقت کی مسافت سے زندگی عبارت ہے نیز شب و روز کی کشمکش معین ہے۔ گردش دوراں کبھی کبھی ہم فانی انسانوں کیلئے ایسے لمحات لے آتی ہے کہ سرخوشی و طرب کا زندگی سے ناتا ٹوٹ جاتا ہے۔ ایسی ہی ایک ناگزیر گھڑی ایک استاد کا طلباء کو ایک
Read more
