مَیّا ری

میری ماں جب کسی آدمی کے ساتھ چارپائی کے اوپر ہوتی تو ہم تینوں بہن بھائی چارپائی کے نیچے ہوتے۔ ایسا میری ماں یقیناً ہم بہن بھائیوں کی حفاظت کی خاطر کرتی ہوگی۔ کیوں کہ ہمارا گھر بس ایک کمرہ تھا اور میری ماں ہم کو گھر سے باہر بھیجنا نہیں چاہتی تھی۔ اس نے کبھی کسی لمحے ہم کو خود سے دور نہیں کیا تھا۔ میرے باپ کے چھوڑ جانے کے بعد شاید میری ماں کو اپنے بچوں کا

Read more

چالیس برس کا ساتھ

دونوں قبریں چالیس سال سے کھدی ہوئی تھیں اور اپنے مردوں کے انتظار میں تھیں۔ ہر سال بارش کے دنوں قبروں میں پانی بھر جاتا اور وہ ایک گڑھے کی شکل اختیار کر لیتیں۔ اندرونی حصہ جسے سل رکھنے کے لئے کاٹا گیا ہوتا زائل ہوجاتا۔ سل جسے قبر کے قریب ہی رکھا گیا ہوتا اس طرح کیچڑ میں دھنس جاتی کہ بارش کے بعد اسے نکالنا مشکل ہو جاتا۔ پچھلے چالیس سال میں چار بار نئی سلیں لائی گئی

Read more

آئینے کے پیچھے چھپی لڑکی

میں اپنے باپ سے شدید نفرت کرتی ہوں۔ میری اس سے نفرت کا آغاز اس وقت ہوا جب میں نے ہوش سنبھالنا شروع کیا اور تب بہت زیادہ بڑھ گئی جب میں نے خود سے نفرت کرنا شروع کی۔ کوئی انسان اتنا بدصورت کیسے ہو سکتا ہے؟ اتنا کہ اس کے پاس اپنی اولاد کو ورثے میں دینے کے لیے کچھ نہ ہو سوائے بد صورتی کے! میں اس سے نفرت نہیں کرنا چاہتی لیکن کوئی خود کو کسی سے

Read more

بخت یوسف

آج کے یوسف کو کنویں میں پھینکنے والا کوئی نا تھا۔ انسان کی اس سے بڑی خوش بختی کیا ہو سکتی ہے کہ اس کا کوئی بھائی نا ہو۔ یعقوب اپنے بیٹے سے محبت کے لیے گاؤں بھر میں مشہور تھا۔ اس نے اپنے بیٹے کا نام یوسف رکھا تاکہ وہ مصری تاریخ میں بسی باپ بیٹے کی لازوال محبت دہرا سکے۔ یوسف بھی باپ سے لمحہ بھر جدا نا ہوتا تھا۔ باپ بیٹے کی یہ محبت دیکھ کر پورا

Read more