یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے
”امّی آپ کے اسکول میں واش روم کیسے ہیں؟ پبلکن المنائی ایسوسی ایشن کی سالانہ ری یونین (جو اس بار میرے اسکول یعنی کہ ایف جی مینوالا پبلک گرلز ہائی اسکول میں منعقد ہونی تھی) میں تیار ہوتی میری 10 سالہ بیٹی ایلیا نے مجھ سے پوچھا: ”کیسے ہیں مطلب جیسے ہوتے ہیں ویسے ہی ہیں“ ۔ میں نے جواب دیا ”نہیں امّی میرا مطلب ہے کہ صاف ہیں کہ نہیں؟“ اب کی بار میں نے ذرا رک کے جواب
Read more
