حقوق کی قید

حقوق اخلاقی اور قانونی دونوں اعتبار سے پہچانے جانے چاہئیں اور اخلاقی اور قانونی دونوں اعتبار سے حقوق کی ادائیگی کو یقینی بنانا چاہیے۔ حقوق کی ادائیگی میں اگر کمی ہوتو کچھ ہی عرصہ میں لوگ کمزور ہو جاتے ہیں اور آہستہ آہستہ بے حس ہوتے چلے جاتے ہیں۔ اور آخرکار یہ بے حسی لاعلمی میں تبدیل ہوجاتی ہے اور لوگوں کو اپنے حقوق کا علم ہی نہیں رہتا۔ وہ جانتے ہی نہیں کہ ان کو کیا کیا حقوق حاصل

Read more

سزا کا مقصد اصلاح

ملک ایک نظام ہوتا ہے۔ اس میں کچھ قوانین ہوتے ہیں، کچھ اصول ہوتے ہیں، کچھ قواعد وضوابط ہوتے ہیں جن کی پابندی سے ہی ایک نظام بخوبی چل سکتا ہے۔ ایک نظام میں کسی غلط حرکت کرنے والے، نقصان پہنچانے والے سے چاہے وہ چھوٹی سطح پر نقصان پہنچانے والا ہو یا بڑے پیمانے پر نقصان پہنچانے والا ہو یا دشمن ہو، ہرایک سے ایسا سلوک کرنے کی تعلیم ہونی چاہیے جو اس کی اصالح کا پہلو لئے ہوئے

Read more

قدیم انسان

آج کے انسان کا کہنا ہے کہ وہ قدیم انسان کو دوبارہ سے پیدا کر سکتا ہے۔ پر وہ نہیں کرنا چاہتے کیونکہ وہ یہ نہیں جانتے کہ اس کے ساتھ کیسا سلوک کیا جائے۔ کیا اس کوموجودہ دور کے انسان کے ساتھ زندگی گزارنے دی جائے یا چڑیا گھر میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے۔ کہا جاتا ہے کہ ماضی میں جا کر ماضی کی غلطیوں کو درست نہیں کیا جا سکتا مگر ساتھ یہ بھی کہا جاتا

Read more

علم اور تجربہ

ہر معاشرہ کچھ ان پڑھ اور کچھ تعلیم یافتہ لوگوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ دونوں طبقات کے لوگوں کو اپنی زندگی میں بہت جلد ان دونوں طبقات میں سے کسی کا ایک کا انتخاب کرنا ہوتا ہے۔ بعض معاشروں میں تعلیم یافتہ لوگوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے اور بعض میں ان پڑھ لوگوں کی۔ بعض معاشروں میں یہ دونوں طبقے ایک ساتھ گھل مل کر رہتے ہیں اور ایک دوسرے کو ساتھ لے کر چلتے ہیں اور بعض معاشروں

Read more

ہمارا سوشل میڈیا کا استعمال

انتہائی صاف ستھرے، ٹھندے، عالیشان کمروں میں بیٹھ کر سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کواس سوشل میڈیا پر استعمال ہونے والی بری زبان کے بارے میں بات کرنے سے پہلے تھوڑا سوچنا چاہیے۔ خوشبودار کمروں یا ہال میں ذہنی طور پر ہم آہنگ لوگوں کے درمیان سوشل میڈیا کے موضوع پر گفتگو کرنے والوں یا پروجیکٹر پر پریزنٹیشن دینے والوں کو اس بات کا انداذہ ہونا چاہیے کہ بس میں چورن بیچنے والا اپنی بات کیسے لوگوں تک پہنچاتا ہے۔

Read more

حب الوطنی کے تقاضے

ملک اصل میں ایک نظام کو کہتے ہیں۔ یہ وہ میدان ہے جہاں اس ملک کے تمام لوگوں کا جمع ہونا ضروری ہوتا ہے۔ تمام انفرادی راستے اور ترقیات اس ایک میدان میں اکٹھی ہوتی ہیں۔ اوراس ایک میدان یا پلیٹ فارم پر جمع ہونے کے بعد یہاں سے آگے تمام راستے نکلتے ہیں۔ یہ سمجھنا غلط ہے کہ انفرادی طور پر ترقی کرنے کی بدولت ہمارا تعلق ترقی یافتہ اقوام یا نظام سے قائم ہوجائے گا۔

Read more

حب الوطنی کے تقاضے

ملک اصل میں ایک نظام کو کہتے ہیں۔ جو کہ قوم، بھیڑ، بکھرے ہوئے لوگوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کے لئے قائم کیا جاتا ہے۔ یہ وہ میدان ہے جہاں اس ملک کے تمام لوگوں کا جمع ہونا ضروری ہوتا ہے۔ تمام انفرادی راستے اور ترقیات اس ایک میدان میں اکٹھی ہوتی ہیں۔ اوراس ایک میدان یا پلیٹ فارم پر جمع ہونے کے بعد یہاں سے آگے تمام راستے نکلتے ہیں۔ یہ سمجھنا غلط ہے کہ انفرادی

Read more

ذاتی مشاہدہ اور تحقیق و تصدیق لازمی ہے

ہمارے آقا، ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے مخالف بھی ان کی نیکی اور سچائی کی شہادت دیتے تھے اور ان کو صادق اور امین کہا کرتے تھے۔ کسی کے مخالف کی اس کے حق میں گواہی کو اس کی سچائی کا بہت بڑا ثبوت سمجھا جاتا ہے۔ ایک طبقے میں جہاں اصول اور رواداری کو ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے، ابھی تک یہ بات صحیح سمجھی جاتی ہے۔ پر عمومی طور پر دیکھاجا رہا ہے کہ مادی خواہشات اور اندھی تقلید کے چکر میں عالمی سطح پر اصول اور ایمانداری پر مفادات کو ترجیح دی جانے لگی ہے۔

Read more

شاید ہم کسی کو لیڈر ماننے کو تیار نہیں

ایک بہت مشہور حدیث ہے کہ اعمال کا دارومدار نیت پر ہے۔ یعنی کہ انسان کا جو بھی عمل ہو اس کے پیچھے اس کی نیت کارفرما ہوتی ہے کیونکہ انسان کی جو نیت ہوتی ہے وہ اسہی سمت میں آگے بڑھاتا ہے اور پھر نتائج بھی ویسے ہی نکالنا چاہتا ہے اور اگر وہ نتائج نہ نکلیں تو پورے عمل کو بے فائدہ قرار دے دیتا ہے۔ جیسے اگر کوئی طالبعلم نوکری حاصل کرنے کی نیت سے تعلیم حاصل

Read more

لوگوں کی گنتی پوری کرنے کا طریقہ

ہم انسان، بہت تیزی سے ارتقائی منازل طے کرتے ہوئے اس دور میں ایک سست زندگی بسر کر رہے ہیں۔ شاید ہماری سوچ کی رفتار اس زمانے کی رفتار سے بہت سست ہے یا پھر ہم اس زمانے کی رفتار کے ساتھ چلنے کے لئے آگے دوڑ پیچھے چھوڑ کے فارمولے پر عمل کرتے ہوئے اپنی تجزیہ کرنے صلاحیتوں کو بھی پیچھے چھوڑ آئے ہیں۔ اس تیزی کے دور میں ہم نے دیکھا ہے کہ بہت سی ایجادات ہوئیں اور

Read more

صحیح کا غلط استعمال

صحیح کو غلط طریق سے استعمال کرنے سے صحیح کی اہمیت کم تو نہیں ہو جاتی پر وقتی طور پر کھو ضرور جاتی ہے۔ اس اہمیت کے کھو جانے کی وجہ سے بہت سے معصوم لوگ اس کے فائدے سے محروم ہو جاتے ہیں۔ یہ ایک حقیقت ہے کے صحیح کو اپنے مقاصد کے لیے غلط طریق سے استعمال کیا جاتا ہے۔ صحیح کو کسی بھی طرح استعمال کرنے کے لیے صحیح کا علم ہونا ضروری ہے۔ اس کا مطلب

Read more

آگے نکلنے کا موقع ہمیشہ موجود ہوتا ہے

ہمارے والد صاحب ہمیں محنت کرنے اور آگے بڑھنے کے لئے نصیحت کے طور پر ایک جملہ کہا کرتے تھے۔ جملہ انگریزی کا ہے، اردو میں کچھ ایسے بنے گا کہ سب سے آگے نکلنے کا موقع ہمیشہ موجود ہوتا ہے اور جب تم محنت کر کے سب سے آگے نکل جاؤ گے تو پوری دنیا تمہاری عزت کرے گی کوئی تمہیں نہیں روک سکے گا، تمہاری بات سنی جائے گی وغیرہ وغیرہ۔ وہ ہمیشہ ان لوگوں کی مثالیں دیتے تھے جو کسی نہ کسی وجہ سے سب سے آگے نکل چکے تھے۔ اس ساری بات کو وہ ہمیشہ مثبت انداز میں کرتے تھے اور ہمیشہ ان لوگوں کی ہی مثال دی جو دنیا میں اپنے اپنے وقت میں ہیرو ہی کہلائے۔ ہم نے اپنے والدین کی باتوں پر عمل کرنے کوشش کی اور اسی کوشش میں زندگی گزار رہے ہیں۔

Read more

بین الاقوامی برادری میں ہمارا مقام کیوں گر رہا ہے ؟

میں بہت پہلے سے کہہ رہا ہوں کہ پاکیستان میں کچھ عرصے سے پولیٹیکل پارٹیز، حکومتی ادارے اور یہاں تک کہ اسٹیبلشمنٹ بھی ارریلیونٹ ہو چکی ہیں۔ اِس کے ساتھ بری بات جو ہوئی ہے وہ یہ ہے کہ پاکستانی عوام بھی ارریلیونٹ ہو گئے ہیں۔ ہماری مسلسل بری چوائسس نے انٹرنیشنل سین میں ہماری عوام کی اہمیت ختم کردی ہے۔ اب کوئی بھی انسانی ہم دردی کی بنیاد پر پاکستانی عوام کے لئے آواز نہیں اٹھانا چاہتا، کیوں کہ

Read more

سیاسی می ٹو

جس طرح می ٹو کو استعمال کرتے ہوئے اپنی جنسی ہراسانی کی کہانی سنانا ایک ٹرینڈ بن گیا ہے اسی طرح پاکستان کی سیاست میں بھی ایک می ٹو کا ہیش ٹیگ چل رہا ہے اور ہر سیاست دان یہ ثابت کرنے پر تلا ہوا ہے کہ ماضی بعید یا ماضی قریب میں اس کے ساتھ بھی سیاسی ہراسانی ہو چکی ہے۔ کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان کے ساتھ مسلسل سیاسی ہراسانی ہو رہی ہے۔ جو

Read more