مہنگائی کے رولے اور ہماری ترجیحات
آج جسے دیکھو وہ مہنگائی کا رونا روتے نظر آتا ہے۔ ہر کوئی پریشان ہے، ہر کسی کی زندگیوں میں محرومیوں کی لمبی لائن لگی نظر آتی ہے ہر کوئی رشتوں کی بے قدری کا رونا روتا ہے۔ ہر کوئی گزرے وقت کو یاد کر کے آہیں بھرتا ہے جب گھر کچے مگر دل سچے ہوا کرتے تھے۔ سب یہ مانتے ہیں کہ ان کا سکون کہیں کھو گیا ہے مگر کوئی بھی اپنے اردگرد بچھائے دکھوں کے گرداب سے
Read more
