کرکٹ کا موتن داس

80 کی دہائی کے متوسط طبقے کے نوجوان کراچی کی موتن داس مارکیٹ سے بخوبی واقف ہوں گے ۔ نئے فیشن کے گارمنٹس اور جوتے یہاں مناسب قیمتوں میں دستیاب ہوتے تھے مزید برآں ایک دوسرے کو یہ کہہ کر خوش ہوتے تھے کہ یہاں سب کچھ امپورٹڈ ہوتا ہے۔ حالانکہ یہاں برانڈز نقل بمطابق اصل دستیاب ہوتے تھے، کچھ جوتوں کی ورائٹی واقعی امپورٹڈ ہوتی تھی لیکن وہ بھی چائنا کے غیر معیاری مال کے بھرے ہوئے کنٹینروں کی

Read more

امجد اسلام امجد: ”میری بات بیچ میں رہ گئی“

امجد اسلام امجد مرحوم کے انتقال کو ایک برس بیت گیا، پہلی برسی پر ان کے کئی چاہنے والوں کی طرح وہ ہمیں بھی بہت یاد آئے تو سوچا کہ ان کو اس موقعہ پر خراج عقیدت پیش کیا جائے۔ 10 فروری 2023 بروز جمعہ آفس کے کیفے ٹیریا میں بریانی اور خوش گپیوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اچانک ہمارے دوست کی نظر ٹیلیویژن پر پڑی، اس کے منہ سے نکلا امجد اسلام امجد کا انتقال ہو گیا۔ ہم

Read more

انکل عرفی

عیدالاضحٰی کی شام ہلکا سا قیلولہ کرنے کے بعد جب تازہ دم ہو کر موبائل فون اٹھایا تو چند عید مبارک کے پیغامات کے بعد اچانک ایک پیغام پر نظر پڑی کہ ممتاز اداکار شکیل انتقال کر گئے۔ ہم واٹس اپ کی اطلاعات پر آنکھیں بند کر کے کبھی بھی یقین نہیں کرتے ہیں، حسب عادت ٹویٹر کے باوثوق ذرائع اور نیوز چینلز پر نظر دوڑائی تو اس خبر کی تصدیق ہو گئی۔ بچپن سے لڑکپن اور لڑکپن سے جوانی

Read more

عمر شریف حاضر ہو

آج عمر شریف کی پہلی برسی ہے وطن عزیز میں دیکھا یہ گیا ہے کہ کسی بھی اہم اور ہر دلعزیز شخصیت کے انتقال پر اس کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے متعدد تعزیتی اجلاس، ٹی وی پروگرام اور کالمز کا اہتمام کیا جاتا ہے لیکن پھر اس شخصیت کو یکسر بھلا دیا جاتا ہے۔ ہم نے اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے محترمہ حسینہ معین کی اسی سال مارچ میں ان کی پہلی برسی پر کالم تحریر

Read more

اک حسینہ تھی

کہتے ہیں کہ نام شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے، حسینہ معین کے معاملے میں یہ بات صد فیصد درست ثابت ہوتی ہے۔ ان کا لکھا ہوا ایک ایک لفظ ڈرامے کی شکل میں اپنے حسن سے دیکھنے والوں کی آنکھوں کو خیرہ کر دیتا تھا۔ کہانی اور مکالمات کی یہ ملکہ 20 نومبر 1941 کو کانپور میں پیدا ہوئی، کراچی یونیورسٹی سے تاریخ میں ماسٹرز کیا اور درس و تدریس سے وابستہ ہو گئیں۔ حسینہ معین کا ابتدائی حوالہ

Read more