کیا جمہوریت یرغمال بن چکی ہے؟
”ڈیموکریسی“ یونانی زبان کے دو الفاظ ”ڈیموس“ یعنی عوام اور ”کریٹوس“ یعنی حکومت سے نکلا ہے اور دنیا کی پہلی جمہوریہ بھی ایتھنز (یونان) میں قائم ہوا تھا۔ مشہور امریکی فلاسفر ویسٹ کے مطابق ”امریکہ کا متحرک (جمہوری) معاشرہ ہی امریکہ کی طاقت ہے“ ۔ بروکنگز انسٹی ٹیوشن کے رڈیرل ویسٹ کہتے ہیں کہ جمہوری معاشرہ لوگوں کے اپنے خیالات کے اظہار کے حقوق کا تحفظ کرتا ہے قانون کی حکمرانی کو فروغ دیتا ہے توقعات کے مطابق حکمرانی کے
Read more
