کیا بچہ دانی کی پیوندکاری ممکن ہے؟

’میں صرف 28 سال کی ہوں۔ اس عمر میں میرے تین ابارشن ہو چکے ہیں۔ ایک بچہ مرا ہوا پیدا ہوا۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ اب میرا اپنا بچہ نہیں ہو سکتا۔ لیکن مجھے میرا اپنا بچہ چاہیے۔ میں سروگیسی سے بچہ نہیں چاہتی ہوں۔ اور نہ ہی بچہ گود لینا چاہتی ہوں۔ آپ بتائیں، کیا ہو سکتا ہے؟‘ انڈین ریاست گجرات کے شہر بھروچ کی رہائشی میناکشی ولانڈ جب پہلی بار ڈاکٹر شیلیش پنٹمبیکر سے ملی تو وہ بہت

Read more

امریکہ نے ترکی کی سٹیل اور ایلومینیم پر ٹیرف میں اضافہ کر دیا، لیرا 20 فیصد گر گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی سٹیل اور ایلومینیم پر ٹیرف دو گنا کر دیے ہیں جس کے باعث ٹرکی کی کرنسی لیرا کی قدر میں 20 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ ایک ٹویٹ میں امریکی صدر نے کہا کہ لیرا ہمارے مضبوط ڈالر کے مقابلے میں کمزور تھا اور یہ کہ امریکہ کے ترکی کے ساتھ تعلقات اس وقت اچھے نہیں ہیں۔ لیرا کی قدر میں کمی پر ترکی کے صدر اردوغان نے تقریر میں کہا کہ یہ

Read more

حجاب اتار کر مصری اداکارہ کا فلمی دنیا میں واپسی کا اعلان

ایک مصری اداکارہ انھوں نے مذہبی وجوہات کے باعث اداکاری سے ریٹائرمنٹ لے کر حجاب پہننا شروع کر دیا تھا نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی واپسی کا اعلان کیا ہے۔ حلا شیحا بہت سی مشہور فلموں میں کام کر چکی ہیں اور 26 سال کی عمر میں 2005 میں انھوں نے اداکاری کو خیر باد کہہ دیا تھا۔ شیحا نے جمعرات کو ٹویٹر اور چند ہی گھنٹوں میں ان کے فولوورز کی تعداد ہزاروں میں ہو گئی۔

Read more

انڈیا میں پیدل چلنے والے لاکھوں یاتری کہاں جاتے ہیں؟

ہر سال نارنجی لباس میں ملبوس مردوں اور عورتوں کی بڑی تعداد شمالی انڈیا پہنچتی ہے جہاں وہ ایک ڈنڈے پر مٹکے لیے سڑکوں پر چلتے ہیں۔ یہ افراد کنوریاس ، یعنی وہ ہندو عبادت گزار ہیں جو ہر سال دریائے گنگا سے پانی جمع کرنے کی غرض سے زیارت کرتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ہندو بھگوان شِیوا نے ایک دفعہ زہر پی لیا تھا جس سے وہ نیلے پڑ گئے لیکن دریائے گنگا کا پانی پینے سے وہ

Read more

سعودی عرب یمن میں بچوں کی ہلاکت کی تحقیقات کرے گا

سعودی عرب کی قیادت میں لڑنے والی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ یمن میں ہونے والے اس فوجی حملے کی تحقیقات کروائے گی جس میں کم از کم 29 بچے ہلاک ہو گئے تھے۔ ٹوئٹر پر سعودی عرب کے سرکاری ٹیلی ویژن العربیہ نے ایک اعلیٰ عہدے دار کا بیان نشر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ اتحادی فوج اس حملے سے ہونے والے نقصان کی تحقیقات کر رہی ہے۔ اتحادی فوج نے یمن کے صوبے صعدہ

Read more

انڈیا: رکن پارلیمان احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے ہٹلر بن گئے

انڈیا کے ایک رکن پارلیمان نے بطور احتجاج ہٹلر کے حلیے میں پارلیمان کے اجلاس میں شرکت کی کیونکہ ان کے مطابق وزیراعظم نے ’عہد شکنی‘ کی ہے۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ 67 سالہ نراملی شیوا پرساد نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے کوئی انوکھا سوانگ بھرا ہو۔ ماضی میں انھوں نے جو روپ اختیار کیے ان میں ہندو دیوتا، روحانی گرو اور ایک خاتون شامل ہیں۔ انھوں نے بی بی سی کے روی شنکر کو بتایا:

Read more

2018 کے انتخابی نتائج: ’بس اپنے کام سے کام رکھو‘

بی بی سی نے 25 جولائی کے عام انتخابات میں دو پریزائڈنگ افسروں کی رائے لی تو معلوم ہوا کہ دونوں کے مطابق اس روز آر ٹی ایس نظام بخوبی کام کر رہا تھا۔ ایک کے مطابق انہیں نتائج بھیجنے سے روک دیا گیا تھا۔ محمد رمضان (فرضی نام) کو جو کہ ایک سکول ٹیچر ہیں۔ 25 جولائی کو ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے دوران راولپنڈی میں قومی اسمبلی کے ایک حلقے میں پریزائیڈنگ افسر تعینات کیا گیا۔

Read more

2018 کے انتخابی نتائج: ’بس اپنے کام سے کام رکھو‘

بی بی سی نے 25 جولائی کے عام انتخابات میں دو پریزائڈنگ افسروں کی رائے لی تو معلوم ہوا کہ دونوں کے مطابق اس روز آر ٹی ایس نظام بخوبی کام کر رہا تھا۔ ایک کے مطابق انہیں نتائج بھیجنے سے روک دیا گیا تھا۔ محمد رمضان (فرضی نام) کو جو کہ ایک سکول ٹیچر ہیں۔ 25 جولائی کو ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے دوران راولپنڈی میں قومی اسمبلی کے ایک حلقے میں پریزائیڈنگ افسر تعینات کیا گیا۔

Read more

ڈھیلا انڈرویئر پہننے سے سپرم کی تعداد بڑھتی ہے

ماہرین کے مطابق ایک چھوٹی سی تبدیلی سے مردوں کے باپ بننے کے امکانات میں اضافہ ہو سکتا ہے پتلون ڈھیلی کرنے کا ایک اور بہانہ مل گیا! ایک نئی تحقیق کے مطابق کھلا انڈرویئر پہننا مردوں میں سپرم یا نطفے کی پیداوار کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ امریکی کی ہارورڈ یونیورسٹی کے سکول آف پبلک ہیلتھ کی ایک تحقیق میں 656 مردوں کا جائزہ لیا گیا۔ اس سے یہ بات سامنے آئی کہ کھلے انڈرویئر پہننے والے

Read more

شانگلہ: خواتین کی ووٹنگ کی کم شرح پر انتخابات کالعدم

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 23 میں خواتین کے دس فیصد سے کم ووٹ کاسٹ ہونے پر اس حلقے میں ہونے والے انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ ملکی تاریخ میں یہ دوسری دفعہ ہوا ہے کہ کسی بھی قومی یا صوبائی اسمبلی کے حلقے میں خواتین کے دس فیصد سے کم ووٹ کاسٹ ہونے یا خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر ان اانتخابات کے نتائج کو کالعدم

Read more

13 اگست کو حکومت سازی کا پہلا مرحلہ شروع ہوگا، قومی اسمبلی کا اجلاس طلب

تیرہ اگست کو بلوائے گئے اجلاس میں اراکین کی حلف برداری ہو گی۔ پاکستان میں عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کے پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو طلب کر لیا گیا۔ اس اجلاس میں نو متخب اراکینِ قومی اسمبلی حلف اٹھائیں اور اس کے بعد سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہو گا۔ قومی اسمبلی کے نو منتخب سپیکر کی نگرانی میں قائدِ ایوان یا وزیراعظم کا انتخاب ہو گا۔ صدرِ پاکستان ممنون حسین نے

Read more

آسٹریلین فاسٹ بولرز ہیزل ووڈ اور پیٹ کمنز پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر

پیٹ کمنز اور جوش ہیزل ووڈ انگلینڈ ‌کے خلاف بھی ایک روزہ میچوں کی سیریز میں شرکت نہیں کر پائے تھے آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز پیٹ کمنز اور جوش ہیزل ووڈ پاکستان کے خلاف کرکٹ ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلیں گے۔ دونوں کھلاڑی انجری سے تاحال مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہوئے۔ پاکستان رواں سال اکتوبر میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کی میزبانی متحدہ عرب امارات میں کرے گا۔ اس سیریز میں دونوں ٹیموں کے مابین دو

Read more

افغانستان: غزنی میں طالبان کا حملہ، حکومتی افواج سے جھڑپیں جاری

اطلاعات ہیں کہ طالبان نے شہر کے راستوں کو بند کر دیا اور ایک عمارت میں چھپ کر پولیس ہیڈ کوارٹر کی عمارت پر فائرنگ کی (فائل فوٹو) افغانستان کے جنوبی صوبے غزنی کے دارالحکومت غزنی میں طالبان نے حملہ کیا ہے اور طالبان جنگجوؤں اور افغان سکیورٹی فورسز کے مابین شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ اس حملے طالبان اور حکومتی افواج دنوں ہی بڑی تعداد میں ایک دوسرے کو جانی نقصان پہنچانے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔ غزنی صوبے کے

Read more

آریانہ اور امرینہ: گاتے ہوئے سبق یاد کرنے سے کوک سٹوڈیو تک

حال ہی میں پاکستان میں پہلی بار کیلاش سے تعلق رکھنے والی دو طالبات نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھا ہے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں موجود کیلاشی قبیلے کی آبادی چند ہزار افراد پر مشتمل ہے۔ آریانہ اور امرینہ کا تعلق اسی قبیلے سے ہے۔ بی بی سی کی حمیرا کنول نے ان سے کیلاش کی وادی بمبورت میں ملاقات کی۔ دونوں نے ان سے اپنی کہانی شیئر کی ہے۔ ‘سبق بھی گا گا کر پڑھتی تھی’

Read more

نئے میدان جنگ کے لیے سپیس فورس کے قیام کا وقت آ گیا ہے: امریکہ

امریکی نائب صدر مائیک پنس نے امریکی سپیس فورس کے منصوبے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ’نئے میدان جنگ‘ کے لیے تیاریاں کی جائیں۔ سپیس فورس کے قیام کا حکم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جون میں دیا تھا۔ انھوں نے کہا تھا کہ وزارت دفاع کے لیے ضروری ہے کہ وہ خلا میں کمزوریوں کا سامنا کرے اور امریکی غلبے کو یقینی بنائے۔ ہماری انفارمیشن فوج موثر پروپیگنڈہ میں ملوث ہے‘

Read more

6200 میٹر بلندی پر روسی کوہ پیما کے ریسکیو کی کہانی: ’صرف دو گھنٹے کے فرق سے دوست کھو دیا‘

وہ دونوں یہ فیصلہ کر چکے تھے کہ لاٹوک ون پر ایسا موسم نہیں ہے کہ اُسے سر کیا جا سکے لہٰذا وہ نیچے اُتر رہے تھے۔ اُنھیں ہیلی کاپٹر نظر بھی آیا جو اُن ہی کی مدد کو آیا تھا لیکن اُنھوں نے خود نیچے اُترنا مناسب سمجھا۔ اُنھیں یہ معلوم نہیں تھا کہ اِس فیصلے کی کتنی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ روسی کوہ پیما سرگئے گوزونوف آج زندہ ہوتے اور اپنے ساتھی الیگزینڈر گوکوف کے ساتھ ماسکو

Read more

پوکیمون چاچا: کھیل کے لیے 11 فونز استعمال کرتے ہیں

چین سان یوان نے یہ گیم اپنے پوتے سے سیکھی تھی تائیوان کے ایک بڑے میاں نے اپنی سائیکل سے 11 سمارٹ فون منسلک کر آگمینٹڈ ریئلٹی گیم پوکیمون گو کھیلنا شروع کر دی ہے۔ یہی نہیں، چین سان یوان کا ارادہ ہے کہ وہ چار مزید فون منسلک کر کے اپنی گیم کو مزید پرلطف بنا دیں۔ یہی وجہ ہے کہ آس پاس کے علاقے میں وہ ‘پوکیمون چاچا’ کے نام سے مشہور ہیں اور مسلسل 20 گھنٹے تک

Read more

نقاب اور برقعے کا مذاق اڑانے پر بورس جانسن تنقید کی زد میں

بورس جانسن پر تنقید کرنے والوں میں وزیرِ اعظم ٹریزا مے بھی شامل ہیں چند روز قبل برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلیگراف میں برقعے کے بارے میں متنازع رائے پر مبنی کالم لکھنے کے بعد برطانیہ کے سابق سیکریٹری خارجہ اور کنزرویٹو پارٹی کے اہم رہنما بورس جانسن پر ان کی پارٹی کی جانب سے دباؤ شدید بڑھ گیا ہے اور ان کی اپنی جماعت کے رہنماؤں نے ان پر تنقید کی ہے جن میں وزیر اعظم ٹریزا مے بھی شامل

Read more

پوسٹ مارٹم سے پتہ چلے گا کہ آیا بچی پر جنسی تشدد بھی ہوا تھا

مردان پولیس کے مطابق کے مطابق ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں ہوئی ہے کہ قتل سے پہلے بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا یا نہیں جبکہ اس کا تعین مکمل پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے کیا جا سکےگا۔ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں حکام کا کہنا ہے کہ دو دن پہلے گلا دبا کر ہلاک کیے جانے والی پانچ سالہ بچی حسینہ گل کے مکمل پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد یہ

Read more

یمن: اتحادی فضائیہ کی سکول بس پر بمباری، درجنوں بچے ہلاک

ریڈ کراس نے کہا ہے کہ کے سدا کے ہسپتال میں ایک بڑی تعداد میں زخمییوں اور ہلاک ہونے والوں کی لاشیں لائی گئی ہیں۔ باغیوں کے زیرِ قبضہ شمالی یمن کے علاقے میں سعودی عرب کے زیرِ قیادت اتحادی فضائیہ کی ایک سکول بس پر بمباری سے درجنوں افراد اور مقامی سکول کے طلبا ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ ڈاکٹروں کے ذرائع کے مطابق یہ بس صعدہ صوبے کے شہر ضحيان کی ایک مارکیٹ سے گزر رہی تھی جب

Read more

انڈیا: کیکی چینلج کی ویڈیو کیوں بنائی؟ سزا کے طور پر سٹیشن کو تین دن صاف کریں

انڈیا کے مغربی شہر ممبئی کے تین افراد کیکی چینلج کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سزا کے طور پر تین دن تک ایک ریلوے سٹیشن کو صاف کریں گے۔ انڈیا کی پولیس نے ان افراد کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جس کے بعد ایک مجسٹریٹ نے ان کی ’سزا‘ کا فیصلہ کیا۔ ان کی ویڈیو کی شبیہہ یہ بتاتی ہے کہ انڈیا کی مختلف ریاستوں میں لوگ کس طرح کیکی چینلج پر پرفارم کر رہے ہیں۔

Read more

پاکستانی طالبہ کے لیے پہلا عاصمہ جہانگیر سکالرشپ

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر نے جمعرات کو پہلا عاصمہ جہانگیر سکالر شپ ایک طالبہ ثنا گل کو دیا ہے۔ اس سالانہ سکالرشپ کا آغاز اس سال کے شروع میں ہوا تھا اور اس کا مقصد انسانی حقوق کی سرگرم کارکن عاصمہ جہانگیر کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ہے۔ یہ ہر سال کسی ایک طالبہ کو پیش کیا جائے گا جس کے تحت وہ کسی بھی برطانوی یونیورسٹی میں ماسٹرز کی تعلیم حاصل کر سکتی ہیں۔ برطانوی ہائی کمشنر ٹامس

Read more

’جس کے گھر چوری ہوئی، وہ پوچھنے آیا ہی نہیں‘

چور چور عمران چور! یہ وہ نعرے تھے جو بدھ کے روز شاہراہ دستور پر پاکستان الائنس فار فری اینڈ فئیر الیکشن کے زیراہتمام الیکشن کمیشن آفس کے سامنے سابق حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کی خواتین چیخ چیخ کر لگا رہی تھیں۔ شاہراہ دستور بھی کیا وفاقی دارالحکومت کی سڑک ہے جہاں ہر کوئی قانون اور دستور کی خلاف ورزی کی اپنی فریاد لے کر آن پہنچتا ہے۔ حالیہ عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما یہ

Read more

شہباز شریف: حلف اٹھانے کے بعد پہلا مطالبہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کا ہو گا

پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کے اراکینِ قومی اسمبلی کا حلف اٹھانے کے بعد پہلا مطالبہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کا ہو گا۔ جعمرات کو روالپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد شہباز شریف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مبینہ دھاندلی کے خلاف پانچ جماعتوں پر مشتمل اتحاد نے بدھ کو احتجاج کیا اور پہلا

Read more

بدقسمت ناگاساکی: ’جب مجھے ہوش آیا تو میرے بائیں بازو کی جلد کندھے سے لے کر انگلیوں کی پوروں تک کسی چیتھڑے کی طرح لٹک رہی تھی‘

1945 میں ایک عام جاپانی کی زندگی بہت مشکل ہو گئی تھی۔ انڈے، دودھ، چائے اور کافی دکانوں سے غائب ہو گئے تھے۔ سبزیاں سونے کے بھاؤ بکتی تھیں اور پیٹرول عام لوگوں کی دسترس سے باہر ہو گیا تھا۔ سڑکوں پر نجی گاڑیاں نہ ہونے کے برابر تھیں۔ صرف فوجی ٹرک نظر آتے تھے یا پھر پیدل یا سائیکل سوار شہری۔ چھ اگست 1945 کو صبح سویرے جاپانی ریڈاروں نے دیکھا کہ چند امریکی جہاز جنوب کی طرف سے

Read more

’میڈیا کوریج حاصل کرنے کی کوشش‘، بریڈ پٹ کا اینجلینا جولی کو جواب

دونوں سٹار شخصیات سنہ 2005 سے ایک ساتھ رہ رہیں تھیں اور سنہ 2014 میں انھوں نے شادی کی تھی امریکی اداکار بریڈ پٹ نے اینجلینا جولی کے اس دعوے کو رد کیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی پرورش کی مد میں واجب الادا رقم دینے میں ناکام رہے ہیں۔ بدھ کو بریڈ پٹ کے وکلا نے کہا کہ اداکار نے 13 لاکھ ڈالر سے زائد اخراجات ادا کیے اور اینجیلنا جولی کو گھرخریدنے میں مدد کے لیے 80

Read more

کیا خیبر پختونخوا کے نامزد وزیر اعلیٰ محمود خان عمران خان کا پہلا انتخاب تھے؟

facebookپشاور میں گذشتہ روز ہونے والی پی ٹی آئی کی صوبائی پارلیمانی میٹنگ میں محمود خان (درمیان میں) شرکت کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے نامزد وزیر اعلی محمود خان کے کندھوں پر صوبے میں اب پاکستان تحریک انصاف کے منشور کو عمل درآمد کروانے کی ذمہ داری ڈالی گئی ہے۔ محمود خان نے بلدیاتی انتخاب سے صوبائی وزیر کھیل اور کلچر کے بعد اب وزارت اعلیٰ کے عہدے تک کی بڑی چھلانگ لگائی ہے۔ تجزیہ کار کہتے ہیں کہ محمود

Read more

اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج: عدلیہ مخالف نعرے بازی پر دہشت گردی کا مقدمہ

اس احتجاجی مظاہرے میں ملک کے دو سابق وزرائے اعظم جن میں سید یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف بھی شامل تھے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے احتجاج کے دوران عدلیہ مخالف نعرے لگانے پر متعدد افراد کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ سابق حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی، متحدہ مجلس عمل اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں نے

Read more

پاکستان میں سینسرشپ: ’اتنی سختی ہے کہ بات کرنا مشکل ہے‘

‘اس قدر سختی ہے کہ اپنی بات کہنا مشکل ہو گیا ہے۔‘ یہ پاکستانی میڈیا کے ایک معروف اینکر کے الفاظ ہیں جنھیں آپ تقریباً روزانہ کئی بار اپنی ٹی وی سکرینوں پر دیکھتے ہیں۔ سیاست اور معاشرتی مسائل پر تو وہ کھل کر بات کرتے ہیں لیکن سینسرشپ پر بات کرنے سے قاصر ہیں۔ کچھ ایسی ہی رائے ایک اور اینکر پرسن کی بھی ہے، ان کے مطابق اگر وہ شکایت بھی کریں تو ادارے کی نشریات یا اخباروں

Read more

روس کے سابق جاسوس کو کیمیائی زہر دینے پر امریکہ کی روس کے خلاف پابندیوں کا اعلان

برطانیہ کے علاقے سیلسبری میں کیمیائی ایجنٹ کے استعمال کے بعد علاقے کو سیل کر دیا گیا تھا امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ برطانیہ میں سابق روسی جاسوس کو زہریلے مواد کے ذریعے ہلاک کرنے کی کوشش پر روس کے خلاف تازہ پابندیاں عائد کرے گا۔ سابق روسی جاسوس اور اُن کی بیٹی رواں سال مارچ میں برطانیہ کے علاقے سیلسبری کے شاپنگ سینٹر کے بینچ پر بے ہوش پائے گئے تھے۔ جس کے بعد پولیس نے ‘احتیاطی تدبیر’

Read more

ریفارم بینڈ: میوزک تھیراپی کے ذریعے مجرموں کو راہِ راست پر لانے کا انوکھا طریقہ

ریفارم بینڈ میں قیدیوں کو سنگیت سکھایا بھی جاتا ہے اور رہائی کے بعد انھیں اس بینڈ میں کام کرنے کا موقع بھی دیا جاتا ہے۔ سنگیت کیسے قیدیوں کی زندگی بدل رہا ہے۔ کبھی ڈکیتی کے الزام میں تو کبھی نشہ خوری کے، اکرم نے اپنی زندگی کا بہترین حصہ دلی کی تہاڑ جیل میں ہی گزارا ہے۔ وہ اسیری کا زمانہ یاد کرتے ہیں تو اب بھی آنکھوں میں درد صاف نظر آتا ہے۔ ’کتنی دردناک اور خوفناک

Read more

‘تقریباً لاکھ خواتین نے حق رائے دہی کا استعمال نہیں کیا’

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں خواتین سے متعلق کمیشن نے ملک میں حالیہ انتخابات کے ضمن میں جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں مجموعی طورپر خواتین کی ووٹ ڈالنے کی شرح قدرے بہتر رہی لیکن اس کے باوجود تقریباً 50 لاکھ کے قریب خواتین نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال نہیں کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حالیہ انتحابات میں صوبے میں خواتین کی ووٹنگ کی

Read more

سفارتی کشیدگی: سعودی عرب نے کہا ہے کینیڈا ’بڑی غلطی‘ درست کرے جبکہ کینیڈا کا معافی مانگے سے انکار

کینیڈا اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی کشیدگی میں سعودی عرب نے کہا ہے کہ ثالثی کی گنجائش نہیں اور کینیڈا کو معلوم ہے کہ ’بڑی غلطی‘ کی درست کرنے کے لیے کیا کرنا ہے جبکہ کینیڈا نے معافی مانگنے سے انکار کر دیا ہے۔ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے سعودی عرب کے انسانی حقوق پر تشویش کا اظہار کرنے پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا ہے۔ مونٹریول میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جسٹن ٹروڈو نے کہا

Read more

فخر زمان کا بلا اور ثنا میر اور حسن علی کے لیے ایوارڈز

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کراچی میں ’ٹائٹنز چیریٹی گالا 2018‘ کی تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سمیت دیگر کھلاڑیوں اور انتظامیہ کے عہدیداروں کو ایوارڈز دیے گئے۔ اس تقریب میں خواتین ٹیم کی کھلاڑیوں کو بھی ایوارڈز سے نوازا گیا۔ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جویریہ خان کو ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی کارکردگی پر بہترین بلے باز کا ایوارڈ دیا گیا۔ قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان کو ڈبل سنچری کرنے پر بہترین پرفارمر

Read more

انٹرنیشنل ریلیشنز مقابلہ حسن نہیں ہے جہاں گھسے پٹے ’دنیا میں امن‘ کے ڈائلاگ ہوں: جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا کو زور زبردستی کر کے ایران کا تیل خریدنے سے روکے جانے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ناممکن ہے۔ ایرانی اخبار سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا واشنگٹن تہران کو تیل کی برآمد سے نہیں روک سکتا۔ انھوں نے ایک ٹویٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’چڑچڑے پن اور ٹویٹس‘ کا بھی مذاق اڑایا۔ ٹرمپ کی ایران سے تجارت کرنے والے ممالک کو دھمکی ’دھمکیوں اور

Read more

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے لیے پی ٹی آئی کی جانب سے محمود خان نامزد

facebookپشاور میں گذشتہ روز ہونے والی پی ٹی آئی کی صوبائی پارلیمانی میٹنگ میں محمود خان (درمیان میں) شرکت کرتے ہوئے جولائی میں ہونے والے عام انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے والی جماعت پاکستان تحریک انصاف نے سوات سے منتخب ہونے والے رکن صوبائی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر محمود خان کو صوبہ خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی آئی میڈیا سیل کی طرف سے بدھ کی شام جاری کردہ مختصر بیان میں کہا

Read more

عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں شامل

پاکستان کی وزارت داخلہ نے ملک کے متوقع وزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ نے یہ اقدام قومی احتساب بیورو کی درخواست پر اٹھایا ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ زلفی بخاری کا آف شور کمپنیوں کے بارے میں مقدمہ چل رہا ہے اور انھیں اس بارے میں متعدد بار پیش ہونے کے نوٹس بھی جاری کیے جا چکے ہیں۔ وزارت داخلہ

Read more

اسلام آباد کے ایف-9 پارک میں لڑکی سے اجتماعی جنسی زیادتی کے چاروں ملزمان گرفتار

ایک شخص، جس نے اپنا تعلق سی ڈی اے سے ظاہر کیا، نے پولیس بلانے کی دھمکی دی اور دونوں کو ‘بلیک میل’ کرنے کی کوشش کی۔ اسلام آباد پولیس نے شہر کے ایک صحت افزا مقام پر ایک خاتون کو اجتماعی طور پر جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں چار سرکاری ملازمین کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان کا تعلق اسلام آباد کے ترقیاتی ادارے یعنی سی ڈی اے سے بتایا جاتا ہے۔ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد

Read more

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم معطل

سپریم کورٹ نے ملک کے متوقع وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے قومی اسمبلی کے حلقے میں دوبارہ گنتی کروانے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔ اس عدالتی حکم کے بعد قومی اسمبلی کے حلقے این اے 131 میں دوبارہ گنتی کا عمل روک دیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر بدھ کے روز اس حلقے کے تمام پولنگ سٹیشن پر ڈالے گئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہونا

Read more

جنوبی انڈیا میں بڑے رہنما عقائد کے برخلاف دفنائے کیوں جاتے ہیں؟

تمل ناڈو میں برہمنی نظام کے خلاف بغاوت کے روپ میں ڈراوڑ جہدوجہد شروع ہوئی تھی، جس کی وجہ سے وہاں برہمنی رسم و رواج میں عدم یقین کا پرچار ہوا۔ جنوبی انڈیا کے معروف رہنما اور تمل ناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ ایم کرونا ندھی کا منگل کی شام 94 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ انھیں ان کے مذہبی عقیدے کے برخلاف جلانے کی بجائے دفنایا جائے گا۔ اس سے قبل انڈیا کی جنوبی ریاست تمل

Read more

’سانحہ کوئٹہ میں وکلا کی کریم ہلاک ہوئی جس سے ایسا خلا پیدا ہوا جو آج تک پورا نہیں ہوا‘

عندلیب آٹھ اگست سانحے کی نہ صرف عینی شاہد ہیں بلکہ وہ اس واقعے میں خود بھی شدید زخمی ہوئی تھیں۔ ’وہ میری یادوں کا حصہ ہیں۔ وہ میرے ساتھ ہیں۔ ان کو نہیں بھلایا جاسکتا۔‘ ایڈووکیٹ عندلیب قیصرانی جب بھی سانحہ آٹھ اگست میں بچھڑنے والے ساتھی وکلا کو یاد کرتی ہیں تو ان کی آنکھیں نم ہوئے بغیر نہیں رہ سکتیں۔ عندلیب آٹھ اگست 2016 کو سول ہسپتال کوئٹہ میں خود کش حملے کی نہ صرف عینی شاہد

Read more

ٹریفک رولز کی خلاف ورزی پر کتنا جرمانہ ہو سکتا ہے؟

برطانوی سیاح نے دبئی کی شیخ زاید روڈ پر انتہائی تیز رفتاری سے گاڑی دوڑائی تھی چھٹیوں پر آپ نے ہزاروں لاکھوں خرچ کر دیے ہوں گے لیکن کیسا لگے جب چھٹیوں کی مستی کے دوران آپ پر لاکھوں کا جرمانہ عائد کر دیا جائے اور وہ بھی ٹریفک اصول کی خلاف ورزی کے لیے۔ ایک برطانوی سیاح کو رواں ہفتے دبئي میں اسی طرح کے تجربات کا سامنا رہا جب ایک لگژری کار میں چار گھنٹے سے بھی کم

Read more

سعودی عرب میں اب نمازی مبلغوں کو ’ریٹ‘ کر سکیں گے

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ وہ ایک موبائل فون ایپ تیار کر رہے ہیں جس سے مسجدوں میں دیے جانے خطبوں کی مانیٹرنگ کی جائے گی اور نمازیوں کو یہ معلوم ہو سکے گا کہ مبلغ کا خطبہ مزید کتنا چلے گا۔ سعودی وزارتِ اسلامی امور کے وزیر عبداللطیف الشیخ کا کہنا ہے کہ اس ایپ سے مسجدوں کی مانیٹرنگ کی جا سکے گی اور خطبے کی طوالت اور معیار کے بارے میں معلومات حاصل ہوں گی۔ سعودی عرب

Read more

’الیکشن دھاندلی‘: متحدہ اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج آج

پاکستان میں حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پاکستان مسلم لیگ نواز، پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر پانچ جماعتیں آج یعنی بدھ کو اسلام آباد میں پاکستان الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کریں گی۔ متحدہ اپوزیشن میں مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کے علاوہ عوامی نیشنل پارٹی، قومی وطن پارٹی، متحدہ مجلس عمل، پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی شامل ہیں مسلم لیگ نواز سیکریٹیریٹ سے جاری ایک بیان میں نواز لیگ کے رہنماؤں اور

Read more

’دفعہ 35 اے گئی تو کشمیر فلسطین بن جائے گا`

کشمیر کے مخلتف علاقوں میں 35 اے کے حق میں مظاہرے کیے گئے انڈیا کے آئین میں جموں کشمیر کی خصوصی شہریت کے حق سے متعلق دفعہ 35-A کا مسئلہ کشمیر سے بھی پرانا ہے۔ اس قانون کی رُو سے جموں کشمیر کی حدود سے باہر کسی بھی علاقے کا شہری ریاست میں غیرمنقولہ جائیداد کا مالک نہیں بن سکتا، یہاں نوکری حاصل نہیں کرسکتا اور نہ کشمیر میں آزادانہ طور سرمایہ کاری کرسکتا ہے۔ یہ قوانین ڈوگرہ مہاراجہ ہری

Read more

تین حلقوں سے عمران کی کامیابی کا مشروط نوٹیفکیشن، دو کا روک لیا گیا

عمران خان نے این اے 35 بنوں، این اے 53 اسلام آباد، این اے 95 میانوالی، این اے 131 لاہور اور این اے 243 کراچی سے کامیابی حاصل کی تھی پاکستان کے الیکشن کمیشن نے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات جیتنے والے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی کامیابی کے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیے ہیں۔ ان انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے والی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے ان انتخابات

Read more

سپریم کورٹ نے راحیل شریف کے این او سی کا معاملہ آنے والی حکومت کے سپرد کر دیا

جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے بطور آرمی چیف مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد سعودی عرب میں مسلم اتحادی افواج کی سربراہی سنبھالی تھی پاکستان کے سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کی بیرون ملک ملازمت کا معاملہ نئی آنے والی حکومت کو بھجوا دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس معاملہ کو دیکھیں اور عدالت کو اس بارے میں آگاہ کریں۔ منگل کو سرکاری ملازمین کی دوہری شہریت سے متعلق مقدمے کی سماعت کے

Read more

انڈیا: نریندر مودی ٹوپی کیوں نہیں پہنتے؟

لیکن ایسا بھی نہیں کہ مودی ٹوپی پہنتے ہی نہیں انڈیا میں کانگریس پارٹی کے سابق وفاقی وزیر ششی تھرور وزیر اعظم نریندر مودی کو ٹوپی پہنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن نریندر مودی اتنی آسانی سے کہاں ہاتھ آتے ہیں، انھوں نے بھی گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا ہے۔ انھیں ٹوپی پہنانا اتنا آسان ہوتا تو وہ وزیراعظم کی کرسی تک کبھی نہ پہنچ پاتے کیونکہ خود ان کی پارٹی بی جے پی کے اندر بھی انھیں ٹوپی

Read more

’کیا رپورٹر یا اینکر قانون سے بالاتر ہیں‘

گذشتہ چند دنوں سے پاکستانی سوشل میڈیا پر پاکستان کے ایک نجی چینل جیو نیوز کے لاہور میں تعینات کرائم رپورٹر احمد فراز پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ جیو نیوز نے اس رپورٹر کو تحقیقات مکمل ہونے تک معطل کر دیا ہے۔ اس تنقید کی وجہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو ہے جس میں احمد فراز کو ایک ٹریفک وارڈن کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے اور انھیں مارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو

Read more

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں شدت پسندوں اور فوج میں جھڑپیں میں، چار فوجی ہلاک

شدت پسند مبینہ طور پر گوریز سیکٹر میں گھسنے کی کوشش کر رہے تھے۔ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے باندی پورہ میں فوج اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں چار انڈین فوجی ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک افسر بھی شامل ہے، جبکہ دو شدت پسند بھی فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے۔ انڈین فوج کے ترجمان راجیش کالیا نے بی بی سی کے ماجد جہانگیر کو بتایا کہ شدت پسند مبینہ طور پر لائن آف

Read more

پہلی شیدی رکنِ اسمبلی: ’میرا خواب ہے کہ شیدی پکارا جانا قابلِ عزت ہو‘

تنزیلا کے خاندان نے خود کو آبائی دیس افریقہ سے جوڑے رکھا ہے تنزیلہ شیدی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ قیام پاکستان کے بعد وہ پہلی سیاہ فام خاتون ہیں جو اسمبلی میں قدم رکھیں گی۔ سندھ اسمبلی میں تنزیلہ شیدی یہ خواب لیکر داخل ہوں گی کہ آئندہ ان کی آنے والی نسلوں کے لیے شیدی لفظ قابل توہین نہیں بلکہ قابل عزت و احترام سمجھا جائے گا۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے تنزیلہ شیدی کو خواتین کی مخصوص

Read more

ایران پر امریکی پابندی سے انڈیا کو مشکلات کا سامنا، خام تیل کے قلت کا خطرہ

ایران پر امریکی پابندیوں کا پہلا مرحلہ پیر کو شروع ہوا لیکن ان کے اثرات انڈیا پر بھی مرتب ہوں گے کیونکہ عراق اور سعودی عرب کے بعد انڈیا کو تیل فروخت کرنے والا تیسرا سب سے بڑا ملک ایران ہی ہے۔ گذشتہ ہفتے ایسی اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ انڈیا کی سرکاری تیل کمپنیوں نے جولائی میں ایران سے بہت زیادہ تیل کی خریداری کی ہے۔ لیکن نومبر میں جب ایران پر امریکی پابندیوں کا دوسرا دور شروع ہوگا

Read more

پاکستان کی نئی حکومت کو درپیش خارجہ، معاشی اور داخلی مسائل کیا ہوں گے؟

پاکستان میں حالیہ عام انتخابات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ وہ صوبہ خیبر پختونخوا میں تو حکومت بنا ہی رہی ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ وفاق اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے گڑھ صوبہ پنجاب میں بھی حکومت بنائے گی۔ بی بی سی کے پروگرام سیربین نے پاکستان تحریک انصاف اور ممکنہ وزیر اعظم عمران خان کو درپیش خارجہ، معاشی اور داخلی مسائل کے حوالے سے سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر، اقتصادی ماہر اور

Read more

طیفہ کے نئے باب

Teefa in Trouble ہو سکتا ہے آپ نے اب تک ’طیفہ اِن ٹربل‘ نہ دیکھی ہو۔ لیکن یہ نا ممکنات میں سے ہے کہ آپ کو اِس فلم کے گِرد تنازعہ کی خبر بھی نہ ہو۔ پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع کے علی ظفر، جو اِس فلم کے سٹار ہونے کے ساتھ ساتھ اس کے شریک لکھاری اور پروڈیوسر بھی ہیں، کے خلاف میشا کو جنسی ہراساں کرنے کے الزامات کافی عرصے سے اخبارات اور ٹی وی چینلز کی زینت بنے

Read more

’یہ سوال گلگت بلتستان کی حکومت سے کیا جا رہا ہے‘

Qasim Shah گلگت بلتستان کے پہاڑوں میں گھِرے یہ علاقے سیاحت کے لیے مشہور ہیں۔ نانگا پربت کے بیس کیمپ میں آنے والے سیاحوں کی بڑی تعداد بھی ضلع دیامر میں تانگیر اور داریل سے ملحقہ علاقے چلاس میں قیام کرتی ہے۔ تانگیر داریل اور چلاس ماضی میں شدت پسندی، فرقہ واریت اور دہشت گردی کی کارروائیوں کے سبب خبروں میں رہے ہیں، لیکن طویل عرصے سے یہاں خاموشی تھی۔ یہ بھی پڑھیے دیامر: سکولوں کو جلانے کے بعد جج

Read more

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کر دیں

ایران پر امریکی پابندیاں کا پہلا مرحلہ پیر کی رات سے نافذ ہو جائے گا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ نیا ایٹمی معاہدہ کرنے کے لیے تیار ہیں، تاہم انھوں نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ امریکہ ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کر رہا ہے۔ پیر کو وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا: ’میں ایک نئے معاہدے کے لیے تیار ہوں جس میں

Read more

پاکستانی کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم میں اضافہ، بابر اعظم کی ترقی، حفیظ کی تنزلی

بابراعظم گذشتہ سینٹرل کنٹریکٹ میں بی کیٹگری میں تھے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس سال 23 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کردیا ہے جن میں سے چھ کرکٹرز کو اے کیٹیگری میں شامل کیا ہے۔ سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں کو ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 میں دی جانے والی میچ فیس میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس سال سینٹرل کنٹریکٹ میں اے کیٹگری پانے والے کرکٹرز کو پونے نو

Read more

آسٹریلیا میں خشک سالی ڈرون کیمرے کی نظر سے

آسٹریلیا کے کچھ مشرقی علاقے بارشوں کی کمی کے باعث شدید ترین خشک سالی کا شکار ہے جس سے فصلیں بھی بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ خبررساں ادارے روئٹرز کے فوٹوگرافر ڈیوڈ گرے نے خشک زمین کی فضا سے منظر کشی کی ہے اور رنگوں کے خوبصورت امتزاج کو پیش کیا ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز میں والگیٹ میں ایک کھیت کے باہر ایک تنہا درخت زندگی کی واحد علامت دکھائی دے رہا ہے۔ کھیت کے مالک مے میک کیون کا

Read more

برطانیہ: کوکین کے استعمال سے ہونے والی اموات میں اضافہ

2017 میں انگلینڈ اور ویلز میں 3756 لوگ غیرقانونی منشیات کے استعمال سے موت کے منہ میں پہنچے برطانیہ کے اعداد و شمار کے ادارے نے کہا ہے کہ ملک میں منشیات کے استعمال سے ہونے والی اموات میں 29 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ خاص طور پر کوکین، فینٹانل اور میفیڈرون نامی منشیات کا استعمال بڑھ رہا ہے، جو چین سے غیرقانونی طور پر ڈارک ویب کے ذریعے درآمد کی جاتی ہیں۔ منشیات کے استعمال کے خلاف کام کرنے والے

Read more

عمران خان وزارت عظمیٰ کے لیے باضابطہ طور پر نامزد

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف نے کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں عمران خان کو متفقہ طور پر پارلیمانی رہنما مقرر کر لیا گیا ہے۔ پیر کو اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی بطور پارلیمانی رہنما تقرری کی تحریک پیش کی۔ اس اجلاس میں تحریک انصاف کے ملک بھر سے نومنتخب اراکین نے شرکت کی اور

Read more

بلوچستان: اسٹیمبلشمنٹ کے ایما پر انتخابات میں کامیابی حاصل نہیں کی ہے: جام کمال

بلوچستان کے چیلنجز امن و امان کے حوالے سے بہت زیادہ نہیں بلکہ اچھی طرز حکمرانی سب سے بڑا مسئلہ ہے: جام صادق بلوچستان میں وزراتِ اعلیٰ کے لیے نامزد امیدوار اور بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ جام کمال نے انتخابات میں اسٹیمبلشمنٹ کے ایما پر اکثریت حاصل کرنے کے تاثر کو مسترد کیا ہے۔ عام انتخابات میں بلوچستان میں اکثریت لینے والی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کا قیام چند ماہ قبل مئی میں ہوا تھا۔ مختصر عرصے میں پارٹی

Read more

بیجوں کی دنیا: ننھے منے دانے کھانوں میں کیا کمال دکھاتے ہیں؟

کنول کا پھول دیکھنے میں خوبصورت ہوتا ہے لیکن اس کی جڑ اور بیج کا استعمال کھانوں میں کیا جاتا ہے پھول ہمارے کھانوں کو خوشبودار بناتے ہیں تو ہرے بھرے ساگ کے پتے ہمیں تنومندی فراہم کرتے ہیں۔ جڑ میں پیدا ہونی والی سبزیاں دستر خوان کو متنوع بناتی ہیں لیکن بیج یہ ننے منھے دانے یہ کیا کرتے ہیں؟ آئیے آج ان ننے منھے بیجوں کے بارے میں اپنی معلومات میں اضافہ کریں کہ یہ کس طرح ہمارے

Read more

سعودی عرب کا کینیڈا سے تجارتی تعلقات منجمد کرنے اور سفیروں کی واپسی کا اعلان

خواتین کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی کارکن ثمر بداوی کو گذشتہ ہفتے حراست میں لیا گیا تھا سعودی عرب نے کینیڈا پر ملک کے اندرونی معاملات میں ‘مداخلت’ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کینیڈا کے سفیر کو ملک سے نکال دیا ہے جبکہ کینیڈا میں تعینات سعودی سفیر کو بھی واپس بلا لیا گیا ہے۔ سعودی عرب کا کہنا ہے کہ وہ کینیڈا کے ساتھ تمام نئے تجارتی اور سرمایہ کاری کے معاہدے روک رہا ہے۔ سعودی

Read more

’مردوں کو خواتین کو لبھانے کی آزادی ہونی چاہیے‘

لیجنڈری فرانسیسی اداکارہ کیتھرین ڈینیو کا کہنا ہے کہ مردوں کو خواتین کو ‘لبھانے کی آزادی’ ہونا چاہیے۔ کیتھرین ڈینیو سمیت ایک سو فرانسیسی خواتین نے ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں انھوں نے اس نئی ’پیورٹن ازم‘ کے بارے میں لکھا جو حالیہ جنسی ہراس کے سکینڈلز کے بعد سامنے آئی ہے۔ امریکی فلم ہدایت کار و فلم ساز ہاروی وینسٹین کے خلاف ریپ کے الزامات کے بعد ’مذمتوں‘ کی لہر کا آغاز ہوا تھا۔ فرانسیسی فیمنسٹ خواتین

Read more

پی ٹی ایم ارکان کا پارلیمنٹ جانے کا فیصلہ ذاتی تھا۔ منظور پشتین

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین نے کہا ہے کہ اُن کے بعض ارکان کا پارلیمانی سیاست میں جانے کا فیصلہ اُن کا ذاتی تھا اور اُن کے ساتھ اس فیصلے میں نہ پہلے پی ٹی ایم شریک تھی اور نہ اب ہے۔ بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں منظور پشتین کا کہنا تھا کہ پارلیمانی سیاست پر اُن کی تنظیم کا فیصلہ پہلے ہی دن سے بہت واضح اور اٹل ہے۔ منظور پشتین کا کہنا

Read more

انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے لومبوک میں ایک ہفتے بعد پھر زلزلہ، 40 افراد ہلاک

زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتیں منہدم ہو گئی انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے لومبوک میں زلزلے کے نتیجے میں حکام کے مطابق کم از کم 40 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ لومبوک میں تقریباً ایک ہفتہ قبل بھی 6.4 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ حکام کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر سات ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کی گہرائی دس کلومیٹر تھی۔ زلزلے

Read more

’دوستی‘ جس نے مندر اور مسجد کے طرز تعمیر کا فرق مٹا دیا

مسجد کا اندرونی حصہ جس کے ستونوں پر پھول کندہ کیے گئے ہیں ‘ہم مندر کے معماروں ہی سے مسجد کے ستون تیار کرواتے ہیں۔‘ انڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں ایک جامع مسجد کے قاضی ایم ایم قادر بخش حسین صدیقی کا کہنا ہے کہ مذہبی تفریق عبادت گاہوں تک نہیں آتی ہے۔ تمل ناڈو کے رامیشورم میں معروف مندر ہندوؤں کی اہم زیارت گاہ ہے اور اس کا فن تعمیر کئی لحاظ سے منفرد ہے۔ ریاست کے

Read more

سخت گرمی کی لہر کے باعث کتوں کو بھی جوتے پہنائیں: سوئس پولیس

اطلاعات کے مطابق سوئٹزر لینڈ کے شہر زیورخ کی پولیس نے کتوں کے مالکوں سے کہا ہے کہ وہ شدید گرم موسم کے باعث اپنے کتوں کے پنجوں کو محفوظ رکھنے کے لیے انھیں جوتے پہنائیں۔ سرکاری براڈکاسٹر ایس آر ایف کے مطابق زیورخ میں پولیس نے ’ہاٹ ڈاگ کیمپین‘ شروع کی ہے اور وہ کتوں کے مالکان کو بتا رہے ہیں کہ وہ کیسے اپنے جانوروں کو اس گرم موسم میں محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ ان مالکان کو بتایا

Read more

گلگت بلتستان کے ضلع دیامیر میں سکولوں کو جلانے کے بعد جج کی گاڑی پر حملہ

گلگت بلتستان کے علاقے دیامیر تانگیر میں حکام کے مطابق حملہ آوروں نے سیشن جج ملک عنایت الرحمٰن کی گاڑی پر حملہ کیا تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔ اس واقعے میں سیشن جج کی گاڑی پر چار گولیاں لگیں۔ گلگت بلتستان کے وزیرِ اعلیٰ کے ترجمان فیض اللہ فراق نے بی بی سی کو بتایا کہ جج عنایت الرحمٰن گذشتہ روز دہشت گردوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار عارف حسین کے رشتے دار تھے اور ان

Read more

کوہلی اب سچن سے بھی آگے، آئی سی سی کی ٹیسٹ، اور ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر

انڈیا کے معروف کرکٹر سچن تنڈولکر کے بعد وراٹ کوہلی پہلے انڈین بیٹسمین ہیں جنھوں نے ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ آئی سی سی ریکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے لیکن وہ کئی معنوں میں سچن سے آگے نکل گئے ہیں۔ وراٹ کوہلی نے آسٹریلیا کے کپتان سٹیون سمتھ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بیٹسمین کی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ وہ 934 پوائٹس کے ساتھ انڈیا کے سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے والے بیٹسمین بھی بن

Read more

بڑھاپےمیں بھی رومانوی مسائل ہوتے ہیں: مانچسٹر یونیورسٹی کی تحقیق

بڑھاپے اور سیکس کے بارے میں اکثر زیادہ بات نہیں کی جاتی ہے اور اس بارے میں الجھن بھی پائی جاتی ہے کہ فلاحی سینٹرز یا کیئر سینٹرز میں رہائش پذیر ان افراد کی رومانوی زندگی سے کیسے نمٹا جائے۔ ایڈم ویمتھ نے عمر رسیدہ افراد کی جنسی زندگی کو درپش مسائل کے بارے میں بات کی ہے۔ عمر گزرنے کے ساتھ جنسی تعلقات پر بات نہیں کی جاتی ہے لیکن اس کی وجہ یہ نہیں کہ عمر کے اس

Read more

اسامہ بن لادن: شرمیلے لڑکے سے عالمی جہادی تک کا سفر

القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی والدہ ان کی ہلاکت کے بعد پہلی مرتبہ منظر عام پر آئی ہیں اور انھوں نے اپنے بیٹے اسامہ بن لادن کی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں سنہ 2011 میں امریکی فوج کی ایک کارروائی میں اسامہ بن لادن کو ہلاک کیا گیا تھا۔ اسامہ بن لادن کی والدہ عائلہ غنیم نے اپنے دو دیگر بیٹوں احمد اور حسن اور دوسرے شوہر

Read more

کوہستان کا معذور شاعر: ’جب شاعری شروع کی تو لوگوں نے پاگل کہا‘

ANWAR SHAHمحمد ولی صادق کا تعلق ایک ایسے خاندان سے ہے جو غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہا ہے خشک اور بنجر پہاڑوں کی سرزمین ضلع کوہستان میں اونچے پہاڑوں کے وسط میں واقعے گاؤں سناگئی میں ایک کمرے سے واہ واہ کی صدائیں بلند ہورہی ہیں، چند نوجوان زمین پر بیٹھے ہیں جبکہ چارپائی پر ایک معذور نوجوان شاعر نہایت جوش اور خوشی سے اردو کے اشعار پڑھ رہا ہے۔ بھاری آواز کا مالک اور آٹھویں جماعت

Read more

’دلدل میں پھنسا تھا کہ تین سٹار والے دوست مدد کو آئے‘

انڈیا کی ریاست پنجاب جہاں حکومت منشیات کے جال سے نوجوانوں کو نکالنے کے لیے کوشاں ہے وہیں 23 سالہ ہربندر (تبدیل شدہ نام) کو ان کے 24 دوستوں کے ایک گروپ نے منشیات سے نجات دلانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ انھیں منشیات کی لت سے چھٹکارا دلانے کے لیے سرکاری طبی مرکز میں داخل کیا گيا ہے۔ ہربندر کے قریبی رشتہ دار نے انھیں منشیات کی عادت لگا دی تھی جس کی وجہ سے ان کا گھر تباہی کے

Read more

وینز ویلا کے صدر مدورو ڈرون حملے میں ’بچ گئے‘

صدر مورانڈو ایک فوجی تقریب میں موجود تھے وینز ویلا کے حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے دارالحکومت کراکس میں صدر نکولس مدورو کے خطاب کے دوران ڈرون حملہ ہوا ہے تاہم صدر اس حملے میں محفوظ رہیں ہیں۔ تقریب کے دوران دو ڈرون آئے جس میں دھماکہ خیز مواد نصب تھا۔ وزیرِ اطلاعات جارج روڈریگز کا کہنا تھا کہ یہ حملہ صدر کی جان لینے کی کوشش تھی جس میں سات فوجی زخمی ہوئے۔ صدر مدورو ایک کھلے

Read more

بنگلہ دیش میں طالب علموں کا احتجاج جاری، موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند

طالب علموں کے مطابق وہ اس وقت تک سڑکوں سے نہیں جائیں گے جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہیں بنگلہ دیش میں بس کے حادثے میں دو نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد ڈھاکہ میں طالب علموں کے جاری احتجاج کے ساتویں دن جھڑپوں کے بعد حکومت نے موبائل اور انٹرنیٹ سروس کو بند کر دیا۔ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں گذشتہ اتوار کو ایک تیز رفتار بس نے ایک لڑکے اور لڑکی کو کچل کر ہلاک

Read more

’صرف ایک کوہلی کافی نہیں ہے‘

وراٹ کوہلی کی عظمت میں دو رائے نہیں۔ وہ ماڈرن کرکٹ کے چنیدہ بیٹسمین ہیں۔ ابھی ان کا آدھا کرئیر باقی ہے کہ وہ بے شمار بیٹنگ ریکارڈز اپنے نام کر چکے ہیں۔ یہی نہیں وہ ہر نئے دن مزید بہتری کے ساتھ سامنے آ رہے ہیں۔ مگر ان تمام مسلمہ حقائق کے باوجود ایک کڑوا کسیلا نکتہ ہمیشہ کوہلی کے ناقدین کے یہاں زیربحث رہتا ہے کہ ان کی تمام تر مہارت اور عظمت دوستانہ کنڈیشنز کی مرہون منت

Read more

ترکی نے دو امریکی وزیروں کے اثاثے منجمد کر دیے

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ ترکی دو امریکی وزیروں پر پابندیاں عائد کر رہا ہے۔ یہ اس امریکی اقدام کا ردِعمل ہے جس کے تحت امریکہ نے ترک حکام پر اسی قسم کی پابندیاں عائد کی تھیں۔ دو نیٹو اتحادیوں کے درمیان ایک امریکی پادری اینڈریو برنسن کے معاملے پر کشیدگی ہے جو دو سال سے دہشت گردی کے الزام کے تحت ترکی میں قید ہیں۔ صدر اردوغان نے ٹیلی ویژن پر

Read more

ویراٹ کوہلی کی سنچری اور نصف سنچری مگر انگلینڈ سنسنی خیز مقابلے کے بعد فاتح

انگلینڈ کے شہر برمنگھم کے ایجبیسٹن کے میدان میں انگلینڈ اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد چوتھے روز ہی ختم ہو گیا، جس میں میزبان ٹیم نے 31 رنز سے کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔ انڈیا کو یہ میچ جیتنے کے لیے 194 رنز کا ہدف ملا تھا جس کے تعاقب میں اس کی تمام ٹیم 162 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ ہفتے کے دن جب پہلے ٹیسٹ میچ کے

Read more

یورپی ہیٹ ویو: درجۂ حرارت کا نیا ریکارڈ قائم ہونے کا خدشہ

سپین کے شہر بینی ڈروم کے ساحل ہر لگ گرمی مٹانے جمع ہیں یورپ بھر میں اس وقت سخت گرمی کا موسم ہے اور موسمی حالات کی پیشن گوئی کرنے والے ماہرین کا خیال ہے کہ آنے والے دنوں میں گرمی کا نیا ریکارڈ قائم ہو سکتا ہے۔ موجود ریکارڈ 48 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جو یونان کے شہر ایتھنز میں 41 سال قبل جولائی 1977 میں ریکارڈ کیا گیا تھا۔ جنوبی سپین اور پرتگال میں ہفتے کو درجۂ حرارت

Read more

انڈیا میں انسانی المیے پر بھی سیاست!

انڈیا کی ریاست آسام میں شہریوں اور غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کی شناخت کے لیے شہریوں کی فہرست کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ ابتدائی فہرست میں 40 لاکھ شہریوں کو شہریت سے بے دخل کر دیا گیا ہے۔ فہرست تیار کرنے والے ادارے این آر سی کا کہنا ہے کہ یہ فہرست ابھی حتمی نہیں ہے اور ان بے دخل ہونے والے شہریوں کو اپنی شہریت کے دعوے کے ثبوت میں مزید دستاویزات یا وضاحتیں پیش

Read more

شمالی کوریا اپنا جوہری پروگرام اب بھی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شمالی کوریا نے اپنے جوہری اور میزائل پروگرام کو بند نہیں کیا ہے۔ یہ رپورٹ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے تیار کروائی ہے۔ اس میں یہ بھی کہا گيا ہے کہ پیانگ یانگ نے ایک جہاز سے دوسرے جہاز میں تیل منتقل کرنے کے کام میں زبردست اضافہ کیا ہے اور بیرونی دنیا کو ہتھیار بیچنے کی

Read more

ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں وقت پر پہنچنا غیر مہذب فعل

بچپن سے ہی ہم سب کو وقت کی پابندی کا سبق سکھایا جاتا ہے کہ اگر کسی کو وقت دو تو اسے پورا کرو، ہر کام وقت پر پورا کرو اور اگر کہیں جانا ہو تو وقت پر پہنچو۔ کوئی اگر دیر سے آئے تو ہمیں کوفت ہوتی ہے، ٹرین دیر سے آئے یا فلائٹ میں تاخیر ہو تو غصہ آتا ہے۔ لیکن ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں وقت پر پہنچنا غیر مہذب سمجھا جاتا ہے۔ آپ کو پارٹی

Read more

‘انڈیا عورتوں اور جانوروں کے لیے محفوظ نہیں ہے’

بالی وڈ اداکار جان ابراہم اپنی ہوم پروڈکشن فلم ‘پرمانو’ کے بعد کئی فلمیں کر رہے ہیں۔ پہلے ‘ستیہ مے و جے تے’ اس کے بعد ‘را’ اور پھر فلم ‘بٹلہ ہاؤس’۔ جان کا کہنا ہے کہ انھیں خوشی ہے کہ وہ مصروف ہیں اور وہ بھی بامقصد اور اچھی سکرپٹ والی فلموں کے ساتھ۔ فلم ‘ستیہ مے و جے تے’ کرپشن اور عورتوں کے خلاف جرائم کے موضوع پر ہے جبکہ ‘بٹلہ ہاوس’ دہشت گردی کے ایشو پر۔ روزنامہ

Read more

’شوہر کے پاس نشے کے لیے پیسے نہیں تھے سو اس نے مجھے بھی لت لگا دی‘

’وہ میری زندگی کا سب سے بدترین دن تھا، میرے شوہر کی نوکری چلی گئی، ہم اپنے بچوں کے سکول کی فیس نہیں دے سکے اور ہر روز مجھے ایک دوا کی ضرورت تھی۔‘ یہ کہنا تھا کہ امرتسر کی رہائشی اور دو بچوں کی ماں پوجا (شناخت مخفی رکھنے کے لیے نام تبدیل کر دیا گیا ہے) کا۔ پوجا کے شوہر امرجیت (نام تبدیل کر دیا گیا ہے) پنجاب اور راجستھان کے درمیان ٹرک چلایا کرتے تھے۔ امرجیت کا

Read more

ڈنمارک: نقاب پہننے پر پابندی کا قانون منظور ہونے کے بعد پہلا جرمانہ عائد

قانون کی منظوری کے بعد ملک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں مظاہرے دیکھنے میں آئے چند روز قبل ڈنمارک میں نقاب پہننے پر پابندی کا قانون پاس ہونے کے بعد پہلی بار اس کے نتیجے میں سزا عمل میں آئی ہے جب ایک عورت پر عوامی مقام میں نقاب پہننے کی وجہ سے جرمانہ عائد کیا گیا۔ مقامی میڈیا کی خبروں کے مطابق نقاب پہنے ہوئے ایک 28 سالہ عورت کا دوسری خاتون سے جھگڑا شروع ہو گیا جس میں

Read more

آر ٹی ایس کی تحقیقات سینیٹ کو کرنے دی جائے: رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے مطالبہ کیا ہے کہ عام انتخابات کے نتائج میں تاخیر کے لیے ذمہ دار ٹھیرائے جانے والے تکنیکی نظام یعنی آر ٹی ایس کے بارے میں تحقیقات سینیٹ کو کرنے دی جائے۔ اسلام آباد میں جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وہ ‘الیکشن کمیشن کی جانب سے تحقیقاتی کمیٹی بنانے کے اعلان کو مسترد کرتے ہیں’۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے گذشتہ رات اس

Read more

بلوچستان اسمبلی میں ہزارہ برادری کے نو منتخب رکن ’غیر پاکستانی‘ قرار

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے نومنتخب رکن احمد علی کہزاد کو غیر پاکستانی قرار دیا گیا ہے۔ بی بی سی کے نمائندے محمد کاظم کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی سربراہی میں قائم ایک کمیٹی نے ان کو غیر پاکستانی قرار دیا ہے جو کہ ہائی کورٹ کے حکم پر ان کی شہریت کے بارے میں چھان بین کررہی تھی۔ احمد علی کہزاد ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والی قوم پرست جماعت ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے سیکریٹری

Read more

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ مسلک کی مسجد پر خودکش حملہ، 25 افراد ہلاک

افغانستان میں اس سے پہلے بھی شیعہ آبادی کو متعدد بار شدت پسند نشانہ بنا چکے ہیں( فائل فوٹو) افغانستان میں حکام کا کہنا ہے کہ شیعہ مسلک کی مسجد پر ہونے والے خودکش حملے میں 25 افراد ہلاک اور کم از کم 23 زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام نے بی بی سی کو بتایا کہ پکتیا صوبے کے علاقے گردیز میں اس وقت مسجد کو نشانہ بنایا گیا جب وہاں نمازِ جمعہ ادا کی جا رہی تھی۔ بعض اطلاعات

Read more

’میر ے دوست میرے لیے پریشان تھے، مجھے مدد کی ضرورت تھی’

                                               آئی ایم شکتی کی بانی پریانکا امریکہ میں سفید فام طلبہ کے مقابلے میں ایشیائی طالب علموں میں خودکشی کرنے کا رجحان مسلسل بڑھ رہا ہے۔ ایشیا اینڈ پیسفیک آئی لینڈر کے ایک سروے کے مطابق اپنی جان لینے والوں میں زیادہ تعداد جنوبی ایشیائی خواتین کی ہے۔ ان ہلا دینے والے اعداد و ُشمار کے باوجود امریکہ میں بسنے والی جنوبی ایشیائی برادری ذہنی امراض سے جڑی شرم کی وجہ سے سیاہ فام آبادی کے مقابلے مین تین

Read more

عمران خان سے ملاقات: ’کرکٹرز عہدے لینے کے لیے بنی گالہ نہیں جا رہے‘

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی عام انتخابات میں کامیابی پر کرکٹرز سب سے زیادہ خوش ہیں جس کا اندازہ ان تصاویر سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے جن میں سابق اور موجودہ کرکٹرز بنی گالہ میں عمران خان کو مبارک باد دیتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔ ان کرکٹرز میں سابق فاسٹ بولر وقار یونس بھی شامل ہیں جو عمران خان سے ملنے سڈنی سے پاکستان آئے۔ وقار یونس کا عمران خان سے ایک خاص تعلق اس لیے بھی بنتا

Read more

جسٹس شوکت عزیز صدیقی: ’مجھے اور میرے خاندان کی زندگی کو خطرہ بڑھ گیا ہے‘

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اُنھیں اور ان کی فیملی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ جمعے کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اُنھیں 31 جولائی کو سپریم جوڈیشل کونسل کی طرف سے جو اظہار وجوہ کا نوٹس ملا ہے اس کے بعد سے اُنھیں اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کی زندگی کو

Read more

گلگت بلتستان کے ضلع دیامیر میں متعدد سکولوں پر شدت پسندوں کے حملے

پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان کے ضلع دیامیر کے حکام کے مطابق شدت پسندوں نے مختلف علاقوں میں سکولوں کو نقصان پہنچایا ہے۔ ضلعی ترجمان دیامیر کی جانب جاری ہونے والے بیان کے مطابق جمعرات کی شب شدت پسندوں نے ضلع کے بعض زیر تعمیر اور تکمیل کے قریب سکولوں کو نشانہ بنایا اور آگ لگا کر نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جن سکولوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے ان میں لڑکیوں کے سکول

Read more

ووگ انڈیا کے سرورق پر سوہانہ علی خان کی تصویر پر تنقید

Conde Nast فیشن میگزین ووگ کے انڈین ایڈیشن کے سرورق پر بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کی 18 سالہ بیٹی کی تصویر شائع کی گئی ہے اور اس فیصلے پر انڈیا میں بہت تنقید ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر کئی افراد نے سوہانہ خان کی تصویر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس کی اہل نہیں ہیں کیونکہ یہاں پہنچنے کے لیے انھوں نے کچھ حاصل نہیں کیا ہے۔ فیشن کی دنیا کے مقبول میگزین

Read more

’کفن بول پڑا، نشہ بھگاؤ، بیٹے بچاؤ‘: پنجابی والدین کا انوکھا احتجاج

Ravinder singh robin/bbcمختیار جس علاقے کے رہائشی ہیں وہ نہ صرف پنجاب میں ماضی میں شدت پسندی کا مرکز رہا ہے بلکہ اسے منشیات کے عادی افراد کی جنت بھی کہا جاتا ہے ’کفن بول پڑا‘ کسی بھی کتاب یا مضمون کا عنوان نہیں بلکہ اس شخص کا درد ہے جو منشیات کی لعنت کی وجہ سے اپنے 27 سالہ بیٹے سے محروم ہو گیا ہے۔ انڈین پنجاب کے ضلع ترن تارن کی تحصیل پتی کے 50 سالہ لائن مین

Read more

آپ فیس بک اور انسٹا گرام پر کتنا وقت گزارتے ہیں؟

فیس بک اور انسٹا گرام کا کہنا ہے کہ وہ نیا ٹول ذہنی صحت کے ماہرین اور اداروں کے ساتھ مل کر بنایا ہے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹا گرام اب ایک نیا ٹول جاری کر رہی ہیں جس کی مدد سے لوگ یہ جان سکیں گے کہ انھوں نے اپنا کتنا وقت ان ایپس پر صرف کیا ہے۔ یہ اعلان ان تحفظات کے بعد جاری سامنے آیا ہے جب یہ بحو بہت عام ہے کہ

Read more

مستونگ دھماکے کے بمبار کی شناخت کیسے ہوئی؟

13 جولائی کو مستونگ میں انتخابی جلسے میں دھماکے سے 150 افراد ہلاک ہوئے تھے سندھ کے ضلع ٹھٹہ کے شہر دھابیجی کے غریب آباد محلے میں 17 جولائی کی رات کی تاریکی میں پولیس گھیراؤ کرتی ہے اور ایک دروازہ زور سے کھٹکٹاتی ہے۔ سامنے سے ایک 60 سالہ شخص نکلتا ہےجس سے اہلکار معلوم کرتے ہیں کہ حفیظ نواز کون ہے؟ وہ بتاتا ہے کہ اس کا بیٹا ہے۔ دوسرا سوال ہوتا ہے کہ وہ کہاں ہے؟ وہ

Read more

ایپل کمپنی کی مالیت دس کھرب ڈالر تک پہنچ گئی

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل دنیا کی وہ پہلی پبلک کپمنی بن گئی ہے جس کی مالیت دس کھرب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ آئی فون بنانے والی کمپنی کی بازار حصص میں دس کھرب ڈالر کی مالیت نیویارک سٹاک ایکسچینج میں صبح کو ہونے والی تجارت میں ہوا جب اس کے شیئرز کی قیمت 207 ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ دس کھرب ڈالر کا ہندسہ عبور کرنے میں ایپل نے سیلیکون ویلی میں اپنی حریف کمپنیاں جیسے ایمیزون، مائیکروسافٹ کو پیچھے

Read more

پاکستان الیکشن 2018: انتخابی نتائج مسترد، لیکن ’مضبوط اپوزیشن‘ بنانے پر اتفاق

اسلام آباد میں مختلف سیاسی جماعتوں کے اجلاس کے بعد ’اپوزیشن‘ جماعتوں نے ایوان میں جانے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے۔ جمعرات کو اسلام آباد میں ہونے والی کل جماعتی کانفرنس کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ان جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا کہ وہ ان انتخابات کے نتائج کو مسترد کرتے ہیں لیکن ایوان کے اندر اور باہر احتجاج جاری رکھیں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما

Read more

انڈیا: کیا سزائے موت ریپ کے واقعات روک سکتی ہے؟

انڈیا کی پارلیمان کے ایوانِ زیریں نے ایک بل منظور کیا ہے جس کے تحت 12 سال سے کم عمر بچوں کا ریپ کرنے والوں کو موت کی سزا دی جائے گی۔ بچوں کے خلاف جنسی جرائم کی روک تھام کے ایکٹ میں یہ ترمیم وومن اینڈ چائلڈ ڈیویلپمنٹ کی وزیر مانیکا گاندھی کی ایما پر کی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس طرح سے بچوں کے خلاف جرائم کو روکا جا سکتا ہے۔ یہ ترمیم ایک ایسے

Read more