چین کی معروف فنکارہ کی ’گمشدگی‘ پر مداحوں کی تشویش
چین کے سوشل میڈیا صارفین ملک کی سب سے معروف اداکارہ اور ماڈل فین بینگ بینگ کی ’گمشدگی‘ کے بارے میں سوالات کر رہے ہیں۔ فین بینگ بینگ دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں سے ایک ہیں تاہم چین کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ انھیں یکم جولائی کو بچوں کے ہسپتال کا دورہ کرنے کے بعد عوام میں نہیں دیکھا گیا ہے۔ چین کے سوشل میڈیا صارفین ملک کی مشہور سینا ویبو مائیکرو بلاگ
Read more


































































































