پاکستان انڈیا دشمنی کا چورن

دنیا اپنے مسائل حل کر کے ترقی کی جانب گامزن ہے اور ہم اپنے تمام تر وسائل اور نالائقیوں اور کمزوریوں سے سے آنکھ بچا کر دشمن پر لعن طعن کرنے میں مصروف ہیں۔ اور پھر جو چند ایک اتفاقی کامیابیاں مل گئی ہیں ، ان کی خوشی میں ایسے سرشار ہیں کہ ہمیں یہ ادراک ہی نہیں کہ پچھلے ستر سال میں ہم اپنے آپ کے ساتھ کیا کچھ کر چکے ہیں اور دنیا سے کم از کم سو

Read more

بڑھتی ہوئی آبادی: مسئلہ یا امکان؟

ہمیشہ یہ کہا جاتا ہے کہ زیادہ آبادی زیادہ مسائل کو جنم دیتی ہے کیونکہ ریاست کو زیادہ افراد کے لیے صحت تعلیم علاج اور روزگار کا انتظام کرنا پڑتا ہے۔ یہ بات درست ہے مگر دوسرے پہلو پر بھی غور کرنا چاہیے کہ یہ زیادہ آبادی ہمیشہ زیادہ مسائل ہی پیدا نہیں کرتی بلکہ یہ زیادہ پوٹینشل بھی فراہم کرتی ہے۔ یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستان کی سب سے زیادہ آبادی نوجوان افراد پر مشتمل ہے

Read more

مڈل کلاس ہمیشہ مڈل کلاس کیوں رہتا ہے؟

ہم یہ دیکھتے ہیں کہ مڈل کلاس طبقہ ہمیشہ اپر کلاس اور لوئر کلاس کے درمیان ایک عجیب سی کیفیت میں رہتا ہے۔ نہ تو اپر کلاس والی سہولیات حاصل کر پاتا ہے اور نہ ہی لوئر کلاس کے ساتھ میل کھاتا ہے۔ غریب لوگ اسے اپنے سے بہتر سمجھتے ہیں اور امیر لوگ اسے اپنے سے کم سمجھتے ہیں۔ اور یہ کلاس سب سے زیادہ ملازموں اور نوکری پر مشتمل ہے۔ مڈل کلاس ہمیشہ پڑھ لکھ نوکری کے حصول

Read more

وومن ایمپاورمنٹ، شعوری ارتقاء اور اسلامی نظریات

برصغیر کا کلچر ہمارے معاشرے بطور مذہب ایک طویل عرصے سے جاری ہے۔ جاہلانہ اعتقادات و نظریات ہمیشہ عورت کی تحقیر و تضحیک اور حق تلفی کا باعث رہے ہیں۔ عرب اپنی بیٹیوں کو زندہ درگور کر دیتے تھے اور برصغیر میں بیٹی کی پیدائش پر سوگ کی سی کیفیت طاری ہو جاتی ہے بلکہ آج تک یہ رواج تھا کہ لوگ باقاعدہ افسوس کرتے تھے۔ مردانہ پدرشاہی ہمارے معاشرے میں رچی بسی ہے اور مرد عورت کو مضبوط اور با اختیار ہوتے اس لیے نہیں دیکھ سکتا کیونکہ اس سے اس کی انا کو ٹھیس پہنچتی ہے۔

Read more

واقعہ معراج ایک نیا تناظر

لفظ آسمان جس کو عربی میں سماء کہتے ہیں اس کا لغوی مطلب ہے چرخی جیسا گھومنے والا۔ دوسرا لفظ فلک استعمال ہوتا ہے اس کا مطلب بھی گول یا مدار یعنی گھومنے والا ہے۔ اس سے مراد نظام شمسی بھی ہے اور گیلیکسی بھی۔

واقعہ معراج میں ہم یہ دیکھتے ہیں سرکار صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مختلف صرف مسلمانوں کی طرف سفر کیا اور مختلف انبیاء کرام علیہم السلام اجمعین سے ملاقات فرمائی۔

Read more

لاقانونیت کی بڑی وجہ ہماری اپنی لا علمی

پاکستان کے باعث کروڑ عوام لا قانونیت اور حکومتی اداروں کی نا اہلی اور بری کارکردگی کی شکایت کرتے ہیں اور اس کی مختلف وجوہ بات بتائی جاتی ہیں۔ مگر میرے نزدیک جتنی وجوہ ہیں، وہ ثانوی اہمیت کی حامل ہیں۔ ان تمام مسائل کی بنیادی وجہ، عوام کی لا شعوری و لا علمی ہے۔ قانون اس وقت مضبوط ہوتا ہے، جب اسے استعمال کیا جاتا ہے، یعنی آپ کو آپ کا حق اس وقت ملتا ہے، جب آپ اپنے حق کے لئے تردد کرتے ہیں اور قانونی راستہ اختیار کرتے ہیں۔

ہمیں امریکا اور برطانیہ کے مضبوط نظام انصاف اور قانون کی حکمرانی کی مثالیں دی جاتی ہیں۔ وہاں قانون کی حکمرانی کی وجہ کوئی ہے، تو وہ یہ ہے کہ عوام اپنے حقوق اور فرائض سے بخوبی آگاہ ہیں۔ وہاں کوئی ادارہ اور کوئی فرد اگر آپ نے دائرہ اختیار سے تجاوز کرتا ہے، تو اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جاتی ہے۔

Read more

سیاحت: ایک اہم نفسیاتی ضرورت

ٹورازم یا سیاحت کے موضوع پر کافی کچھ لکھا جا چکا ہے اور اس میں کوئی شک بھی نہیں کہ سیاحت کسی بھی ملک کی معاشرتی اور اور معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ جملہ مصنفین نے نے ان تمام پہلوؤں کو خوش اسلوبی سے اجاگر کیا۔ تاہم میرے اس کالم کا کا موضوع ایک منفرد پہلو ہے جو انسانی نفسیات اور سیاحت سے وابستہ ہے۔

میرے نزدیک سیاحت صرف معاشی سماجی اور معاشی ترقی کے لئے ہی ضروری نہیں، بلکہ ایک انسان کی انتہائی اہم نفسیاتی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر جاوید اقبال ایک گفتگو میں فرماتے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں ذاتی وقت کا تصور ہی نہیں۔ ذاتی وقت یعنی اپنے ساتھ وقت گزارنا۔ اپنے آپ کے لیے وقت نکالنا۔ مغربی معاشرے میں اس چیز کو بڑی اہمیت دی جاتی ہے کہ ہر انسان اکیلا بھی ہو اور اگر میاں بیوی ہوں، تو دونوں مہینے میں ایک بار اکیلے وقت گزارتے ہیں۔ جس کو پرسنل ہالیڈے کہا جاتا ہے۔

Read more

پاکستان اور عالمی منظر نامہ

کبھی کبھی میں یہ سوچتا ہوں ہوں کہ ہم پاکستان جیسے دنیا پر لگایا گیا ایک لگژری ٹیکس ہیں۔ پاکستان ہمیشہ سے جغرافیائی اور سیاسی حالات کے تناظر میں ایک ایسی پوزیشن میں رہا ہے کہ عالمی برادری کو ہم سے رابطہ کرنا پڑا اور ہمیں پیسے بھی دینے پڑے۔ گویا ہماری اکثر کامیابیاں دوسروں کی مرہون منت ہیں۔

Read more