You By Caroline Kapnes کتاب کا جائزہ
اگر آپ کو تھرلر پر مبنی ناول پڑھنا اچھا لگتا ہے تو یقین کریں یہ آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ یہ ایک مسحور کردینے والا فکر انگیز تھرلر ہے جو انسانی فطرت، سوشل میڈیا کے استعمال، سوچ اور حقیقت کے درمیان دھندلی لکیروں کے تاریک پہلو آیا کرتا ہے۔ ناول کا آغاز نیویارک شہر میں ایک بک سٹور مینیجر جو گولڈ برگ کے گرد گھومتی ہے۔ جو ایک دلکش اور ذہین انسان ہے۔ جو ایک خوبصورت لڑکی گینیور بیک
Read more
