شبر اعظمی: اک چراغ اور بجھا…
اپنے زمانۂ طالب علمی میں شبر اعظمی کا نام پہلی بار اس وقت سننے کو ملا جب 1978ء کی صحافیوں کی تاریخی تحریک جاری تھی اور میں بھی این ایس ایف کے ایک کارکن کی حیثیت سے اس تحریک میں نچلے درجہ کی معاون ذمہ داریاں نبھا رہا تھا۔ شبر اعظمی انجمن صحافیان کراچی کے ان نمایاں افراد میں شامل تھے جو صحافیوں کی اس ”سب سے بڑی جنگ“ (مرحوم احفاظ الرحمن کے الفاظ میں ) کے ہراول دستہ میں
Read more

