غیر ملکی فنڈنگ کا مقدمہ

یہ اُنیس جنوری کی بات ہے،جب اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد پی ڈی ایم ،الیکشن کمیشن آ ف پاکستان کے سامنے احتجاج کررہا تھا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کا آفس سپریم کورٹ آف پاکستان کے سامنے ہے ،علاوہ ازیں یہاں پارلیمنٹ ہائوس اور ایوانِ صدر بھی واقع ہیں۔پی ڈی ایم کا یہ احتجاج اُن کے ایجنڈے کے مطابق الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرناتھا کہ تحریکِ انصاف جو کہ حکمران جماعت ہے، کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کے زیرِ التواکیس کا جلد ازجلد

Read more

اے بے یارومددگارمعصوم مزدورو ,مَیں شرمندہ ہوں!

یہ دوہزار بارہ کی بات ہے۔جدید اُردو کہانی کے اہم ترین افسانہ نگار منشایاد کی یاد میں گوجرانوالہ میں منفرد افسانہ وناول نویس اسلم سراج الدین نے ایک پروگرام ترتیب دیا اور مجھے حکم فرمایا کہ اس اہم تقریب کی صدارت کرنی ہے۔کہاں جدید کہانی کا مینار منشایاد اور کہاں مَیں ایک عام آدمی اور معمولی افسانہ نگار،یوں معذرت کی کوشش کی ،مگر اسلم سراج الدین کے محبت بھرے حکم سے پھِرا نہ جاسکا،مَیں لیہ سے گوجرانوالہ پہنچ گیا۔ تین

Read more

’’بچے کا مقدمہ‘‘

’’بچے کا مقدمہ‘‘یہ ایک کتاب ہے ،مکمل کتاب۔اس کی خواندگی کے بعد آپ اپنے بچے کو جان پائیں گے،جب جان پائیں گے ،تواُس کی تربیت بھی کر پائیں گے۔ مَیں نے جب یہ کتا ب پڑھی،تو مصنف (وقاراحمد ملک) سے جنہیں ،مَیں اُن کی تحریروں سے جانتا تھا، فون پر بات کی اورایسی کتاب لکھنے کا شکریہ اداکیا۔مجھے بچوں پر ایک کتاب’’زینب کیس:ایک سماجی مطالعہ‘‘لکھنے کا موقع ملا۔یہ کتاب لکھنے سے قبل ،مجھے بچوں پر لکھی کتابوں کو دیکھنے اور

Read more

بندگلی میں دَم کیسے گھٹتا ہے؟

ماہِ مئی میں انتخابات ہوتے ہیں ،پی ایم ایل این برسرِ اقتدار آتی ہے ،مگر جلد ہی دھاندلی کا شُور اُٹھتا ہے اور دوہزار چودہ میں دوپارٹیاں، پی ٹی آئی اور پی اے ٹی، اسلام آباد کی اُور یلغار کرتی ہیں،ایک برس قبل منتخب حکومت اِ ن دونوں جماعتوں کے نزدیک جعلی ٹھہرتی ہے۔سولہ دسمبر دوہزار چودہ کو اے پی ایس کا سانحہ رُونما ہوتا ہے تو پی ٹی آئی کا دھرنا اپنے انجام کو پہنچتا ہے۔ اگست سے دسمبر

Read more

جارج آروِیل کا اینِمل فارم اور ہمارے ہاں کے کاغذی انقلاب

معروف ناول نگار جارج آروِیل جس کا اصل نام ایرک آرتھر بلیئر ہے، 25 جون 1903 کو بہار (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔ تعلیم کے لئے برطانیہ چلے گئے اور انڈیا واپس آکر 19 سال کی عمر میں انڈین پولیس (ایمپیریل پولیس) میں بھرتی ہوئے، ابتدائی طور پر ان کی پوسٹنگ برما میں ہوئی۔ پولیس کی نوکری چھوڑنے کے بعد کچھ عرصہ لندن میں مقیم رہے اور وہاں سے فرانس چلے گئے جہاں دو سال تک صحافت کے شعبے سے وابستہ

Read more

اختلاف رائے کے آداب

ہمارے معاشرے میں انتہا پسندی اور عدم برداشت کا رویہ ناقابل یقین حد تک بڑھ چکا ہے۔ آپس میں رائے کا اختلاف مخالفت کا روپ دھارچکا ہے۔ نفرت کا جذبہ اتنا عام ہوچکاہے کہ اپنے مدِمقابل کی دلیل سنے بغیر ہم اس کے غلط ہونے کا فیصلہ سنادیتے ہیں۔ تحمل، برداشت اوررواداری اب جنس ناپید ہوچکی ہیں۔ ”صحیح معنوں میں برداشت دوسروں کو سمجھنے سے شروع ہوتی ہے۔ دوسروں کا موقف سمجھنے کا یہ مطلب ہے کہ آ پ کو

Read more