میں ادبی مختارا ہوں
مختارا بالاخر منظر عام پر آ گیا ہے اور اپنے مربی کے ساتھ ایک سرسبز لان میں خوش باش دیکھا گیا ہے اور اس نے صاف لفظوں میں کہا ہے کہ اس نے دی گئی مغلظات کو محبت سمجھا اور تبرک جان کر حرز جان بنایا ہے اور یہ کہ اس نے محبت بھری دشنام کو سینے سے لگایا ہے اور یہ بھی کہ اکیس دن کے آئسولیشن کے بعد وہ کافی مطمئن ہے اور حافظ آباد میں بیوی بچوں
Read more
