کرونا وائرس کی وبا یا سرمایہ کی جنگ
گزشتہ کئی ہفتوں سے ہمارے میڈیا پر چین میں کرونا وائرس سے پھیلنے والی وبا کے حوالے سے گرما گرم بحث مباحثوں کا سلسلہ جاری ہے، چین کے ایک شہر میں پھیلنے والی اس وائرس سے ابھی تک ہزاروں افراد کے لقمہ اجل بننے کی اطلاع ہیں۔ تاہم ہلاکتوں کی حقیقی تعداد کا ابھی تک کسی کو بھی علم نہیں۔ یہاں سے یہ وائرس ایران منتقل ہوگئی۔ ایران کیا منتقل ہوگئی کہ ہر طرف شور شرابہ اٹھا اور اب ایران
Read more






