آخری کال کی تیاری
موبائل فون کی گھنٹی بجی اور بجتی رہی لیکن وہ کچھ مصروفیت کی وجہ سے بات نہ کر سکیں۔ ان کے پاس مہمان بیٹھے تھے۔ دوپہر سے شام ہو گئی۔ اور واپس کال نہ ہو سکی۔ شام رات میں ڈھلنے لگی اور موسم کی خنکی گھر کے دریچوں سے کمروں میں اترنے لگی تو انھوں نے دروازے بند کر دیے۔ ہیٹر آن کیا۔ اور نماز کی ادائیگی کے لئے تیاری شروع کر دی۔ اگرچہ وہ عمر کے پچاس سال گزار
Read more
