آئی۔ ایم۔ ایف ہمیں کہاں لے جائے گا؟
مسئلہ ہرگز یہ نہیں کہ عمران خان کی حکومت نے آئی۔ ایم۔ ایف سے 6 ارب ڈالر قرض لینے کا معاہدہ کر لیا ہے۔ دنیا کے بہت سے ممالک آئی۔ ایم۔ ایف سے قرض لیتے رہتے ہیں۔ خود پاکستان کے لئے بھی یہ کوئی انہونی بات نہیں۔ عمران خان سے پہلے پاکستان اٹھارہ مرتبہ آئی۔ ایم۔ ایف پروگرامز کا حصہ رہ چکا ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ عمران خان متواتر کئی سالوں تک پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)
Read more

