مریم اورنگ زیب کے دو ہزار روپوں میں روسی حکومت کی دلچسپی
مملکت خداداد میں موسم اور حکومتیں کب بدل جائیں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔ محکمہ موسمیات والے، کہ جن کے افسران ٹھنڈے کمروں سے باہر ہی نہیں نکلتے اور آج تک کوئی قابل ذکر ایجاد اس حکومتی سفید ہاتھی نے نہیں کی، لاکھ فرماتے رہیں کہ پری مون سون یا مون سون آ رہا ہے لوگو بچاؤ کر لو، کوئی یقین نہیں کرتا۔ بالکل اسی طرح حکومتی ترجمان (وہ بھی ٹھنڈے کمروں سے باہر نہیں نکلتے ) بھلے لاکھ سر
Read more







