افغانستان کو اینٹ کا جواب پتھر سے

کیا افغانستان اور پاکستان میں طبل جنگ بج چکا؟ کیا پاکستانی فوج اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان جاری غیر علانیہ جنگ ایک مکمل جنگ میں بدل چکی ہے؟ یہ دونوں سوال آج پاکستانی اور بین الاقوامی میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ کچھ دشمن ممالک تو اس پیش رفت پر جشن مناتے نظر آتے ہیں۔ اور دوسری طرف چائنہ جیسے دوست ممالک جو پاکستان اور افغانستان میں بڑی سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں اس موقع پر کافی افسردہ ہیں۔

Read more

پاک-ایران تعلقات میں بہترین ثالث قائداعظم اور اقبال

ایران پاکستان کے جنوب مغرب میں واقع خطہ کا ایک اہم ملک ہے۔ دونوں ممالک مشترکہ 909 کلومیٹر کی سرحد کے ساتھ ایک دوسرے سے منسلک ہیں۔ عموماً مسلم ممالک ہونے کے باوجود دونوں کے تعلقات میں اتنی گرم جوشی نظر نہیں آتی۔ شاید اس کی وجہ دونوں ممالک کی مختلف قومی ترجیحات ہیں۔ بہر حال 16 جنوری کے بعد سے دونوں خطہ اور بین الاقوامی میڈیا فورمز کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ دراصل، ایران نے 16 جنوری کے دن

Read more

عوام حقیقی ایٹم بم

1960 میں شمالی اور جنوبی ویتنام میں گھمسان کی لڑائی جاری تھی۔ امریکہ اور اس کے اتحادی (برطانیہ، فرانس) جنوبی ویتنام کی خوب مالی اور عسکری مدد کر رہے تھے۔ دوسری طرف روس اور چائنہ ’شمالی ویتنام کی پشت پر کھڑے تھے۔ دراصل یہ امریکہ اور روس میں سرد جنگ کا دور تھا‘ جس میں امریکہ سرمایہ داری نظام اور جبکہ روس کمیونزم کو بڑھاوا دے رہا تھا۔ امریکہ خیال کرتا تھا شمالی ویتنام جو کہ کمیونزم نظریہ کا حامی

Read more

صحافیوں کے خون سے آلودہ پاکستان کی تاریخ

حیات اللہ خان وزیرستان کے علاقے کا ایک نڈر اور بے باک صحافی تھا۔ کہا جاتا ہے اس کی دلیرانہ صحافت کی وجہ سے بیک وقت القاعدہ، طالبان، پاکستانی اور امریکی انٹیلی جنس ایجنسیاں ’اس کو اپنا دشمن سمجھتی تھی۔ جہاں طالبان اور القاعدہ کی وجہ سے امریکہ جیسی سپر پاور کی نیندیں حرام تھی‘ وہاں وہ ان تنظیموں کے گڑھ میں روزانہ چین کی نیند سوتا تھا۔ مگر دسمبر، 2005 میں ایک ایسا واقعہ رونما ہوا، جس کو منظر

Read more

آٹا مہنگا خون سستا آخر ذمہ دار کون؟

رواں سال 9 جنوری کو پاکستان میں طلوع ہونے والا سورج اپنے ساتھ ایک ایسا واقعہ لے کر غروب ہوا ’جسے جان کر انسانی روح تک لرز اٹھے۔ اگر خالق ارض و سماء پتھر کو استعداد دیتا تو وہ بھی اس واقعہ پر ضرور اشک بہا اٹھتا۔ میرپور خاص کا رہائشی ایک مزدور باپ‘ 9 جنوری کے دن اپنے بھوکے بچوں کو ایک آس دے کر گھر سے روانہ ہوا۔ بلاشبہ پیاسے شخص کو دی گئی آس پانی کے علاوہ

Read more

نئے پاکستان کا تاریخی پس منظر

نیا پاکستان ایک ایسی اصطلاح ہے جس سے پاکستان میں ہر خاص و عام واقف ہے۔ بہت سے لوگ اس اصطلاح میں ترقی یافتہ اور آئیڈیل پاکستان دیکھتے ہیں اور کئی اسے محض سازشی بیانیہ اور پروپیگنڈا گردانتے ہیں۔ اگر پاکستان کی تاریخ کو قریب سے پرکھا جائے تو ایسے کئی بیانیے اور نیا پاکستان بنانے کے دعویدار نظر آتے ہیں۔ بلکہ اس ملک میں جو بھی اقتدار کے ایوانوں میں آیا اس نے اپنا ہی ماڈل لانچ کیا۔ سب

Read more