خوش رہنا سیکھیے
دنیا کا ہر انسان خوش رہنا چاہتا ہے۔ حتی کہ کسی غمزدہ انسان سے بھی اگر پوچھا جائے کہ اسے غمگین رہنا اچھا لگتا ہے یا خوش تو وہ یقیناً خوش رہنے کو ترجیح دے گا۔ ہمیں اپنے اردگرد اگر کوئی رونی صورت والا ملتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اسے ایسا رہنا اچھا لگتا ہے بلکہ یہ کیفیت مسلسل ذہنی دباؤ کے نتیجے میں انتہائی مایوسی کی عکاس ہے۔ ہم جس دور میں زندہ ہیں بدقسمتی
Read more
