ہم کس کس کا استحصال کر رہے ہیں؟
کل ایک جاننے والے کہنے لگے اللہ کا بہت کرم ہے ہم نے کبھی کسی کا استحصال نہیں کیا۔ کچھ ہی دیر میں شہر میں بڑھتی ہوئی دھول مٹی کا ذکر ہونے لگا تو بڑے فخر سے بتانے لگے کہ میں تو اپنی گاڑی روز دھلواتا ہوں۔ ان کے جانے کے بعد ایک ٹاک شو نظروں سے گزرا جہاں اینکر پرسن تھر اور بلوچستان میں پانی کی کمی، پچھلی حکومت کی نا اہلی اور دیہاڑی دار طبقے کے استحصال کی
Read more
