بچے، ڈپریشن اور خودکشی
اول تو کئی لوگ اب بھی سوچتے ہیں کہ جناب یہ ڈپریشن نامی بلا کچھ نہیں ہوتی۔ پر ایسا کچھ نہیں ہے۔ ہم سب مختلف جذبات کو الگ الگ طرح محسوس کرتے ہیں۔ ہم میں سے کئی لوگ حساس ہوتے ہیں اور ایسا انسان دوسروں کی نسبت زیادہ گہرائی میں بات کو سمجھتا ہے اور محسوس کرتا ہے۔ اکثر لوگوں کے بچپن بارونق اور خوبصورت نہیں گزرتے بلکہ ان کے ساتھ کوئی تکلیف دہ واقعہ پیش آ جاتا ہے۔ مثلاً
Read more
