نظریاتی نواز شریف نون لیگ کی ضرورت

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے ابھی حال ہی میں چھ سال بعد اپنی پارٹی کی قیادت سنبھالی ہے اور وہ ایک بار پھر مسلم لیگ نون کے صدر بن گئے ہیں، نواز شریف آٹھ فروری کے بعد سے پولیٹیکل ہائبرنیشن میں تھے، وہ کہیں بھی نظر نہیں آ رہے تھے، انہوں نے صرف شہباز شریف اور مریم نواز کی حلف برادری کی تقریبات میں شرکت کی تھی اس کے بعد سے نواز شریف منظر عام سے غائب ہو چکے

Read more

ابراہیم رئیسی کے عہد صدارت پر ایک نظر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر گزشتہ روز آذربائیجان کی سرحد پر ڈیم کی افتتاحی تقریب سے واپس آتے ہوئے موسم کی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایرانی صدر اور وزیر خارجہ، سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان سمیت مشرقی آذربائیجان کے گورنر ملک رحمتی اور عملہ کے نو ارکان شہید ہو گئے ہیں۔ اس وقت پوری دنیا ایک ہی سوال کر رہی ہے کہ کیا ایرانی

Read more

گندم اور کپاس کا بحران: کسان رُل گیا

حکومت گندم کی فصل سرکاری نرخوں پر خریدنے میں ناکام رہی ہے جس نے ملک کے ٹیکسٹائل سیکٹر میں ہلچل پیدا کردی ہے گندم کی خریداری نہ کر کے حکومت نے نہ صرف کسانوں کے لیے مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے بلکہ آنے والے دنوں میں کپاس کی کاشت بھی شدید متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، حکومت کی پلاننگ نہ ہونے کی وجہ سے کسان رُل گیا ہے۔ جب پاکستانی گندم مارکیٹ میں تیار ہو

Read more

پی ڈی ایم نے آٹھ ماہ میں کیا پایا؟ عوام نے کیا کھویا؟

کہاوت ہے جس کی لاٹھی اس کی بھینس یہی بات اس وقت وطن عزیز کے لئے بھی استعمال ہو سکتی ہے پہلی بار اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ایک حکومت کو ختم کیا اور اس کے بعد پی ڈی ایم کے رہنما اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوئے انہوں نے ایوان میں اپنے خطاب میں اعلان کیا تھا کہ اب ملک میں ترقی کا دور شروع ہو اور عوامی حکومت عوامی اقدامات

Read more

پنجابی زبان اور کیلنڈر

دنیا بھر میں 21 فروری مادری زبانوں کے دن طور پہ منایا جاتا ہے زبان کسی بھی قوم کی پہچان اور شناخت ہوتی ہے زبان اقوام عالم کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہے اسی کے ذریعے لوگ اپنے جذبات اور خیالات کا اظہار کرتے ہیں ہر ملک خواہ وہ امریکہ ہو، چین ہو، جاپان ہو یا روس، ہندوستان ہو یا پاکستان ان تمام ممالک کی ایک قومی زبان ہے جو سرکاری طور پہ استعمال ہوتی ہے اسی طرح

Read more

جنرل میکارتھر اور ایمل کانسی کا طریق جنگ

جنگ عظیم دوم میں ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم گرائے گئے جس سے لاکھوں لوگ لقمۂ اجل بن گئے۔  یہ حملے اتنے شدید تھے کہ چاپانیوں نے ہتھیار پھینک دیے کیونکہ ان کی کمر ٹوٹ چکی تھی۔ اتحادیوں نے چاپان کو جنرل ڈگلس میکارتھر کے حوالے کر دیا۔ جنرل میکارتھر ایک زیرک انسان تھے، انہوں نے جاپانی قوم پر دلچسپ دستاویزات تیار کیں جس میں انہوں نے کہا کے جاپانیوں میں خودکشی کا رجحان پایا جاتا ہے اور ہیروشیما

Read more