علم ہے رازِ حیات
علم وہ روشنی ہے جو جہالت کے اندھیروں کو چیر کر راستے دکھاتی ہے۔ علم کے بغیر زندگی اس ویران صحرا کی مانند ہے جس میں بھٹکنے کے سوا کچھ نہیں ملتا۔ علم ہی وہ طاقت ہے جس سے انسان اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکتا ہے۔ علم کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے جو وحی نازل فرمائی وہ علم کے بارے میں تھی۔ علم صرف کتابوں
Read more
