ڈاکٹر عظمیٰ سلیم۔ با کمال انسان۔ لاجواب استاد

ہم اساتذہ کے معاملے میں شروع سے ہی خوش نصیب رہے ہیں (1) ۔ پرائمری سکولنگ کی ابتدا سے ہی ہمیں بے حد چاہنے والے اور بہت خیال رکھنے والے اساتذہ نصیب ہوئے۔ یہ سلسلہ ہائی سکولنگ تک جاری رہا مگر اس کے بعد ہم باقاعدہ تعلیمی سلسلے کو بوجوہ جاری نہ رکھ سکے اور اس طرح ایف اے سے ایم اے تک اساتذہ کے دست شفقت سے محروم رہے۔ اس طویل محرومی کے بعد 2013 ء میں ایم فل

Read more

یوٹرن ایکسپریس اپنی منزل پر

ہمارے ’بندوبستی‘ وزیر اعظم لڑکپن سے ہی لاڈلے تھے۔ مشرقی معاشرے میں پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی کو لاڈلا ہونا بھی چاہیے۔ اوپر سے موصوف ’ہینڈسم‘ بھی تھے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل بھی تھے اور بائیس سال کرکٹ سے محبت کرنے والے ملک کی کرکٹ ٹیم میں بھی رہے۔ طویل عرصہ اسی ٹیم کے کپتان رہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ موصوف کی کپتانی میں ٹیم نے ورلڈ کپ بھی جیت لیا۔ یہ وہ سارے اسباب تھے

Read more

ایک طویل عشق کا المناک انجام

ہمارے عشق کا دورانیہ کم و بیش پینتیس سال ہے اس لیے اس کی حکایت بھی کچھ طویل ہو گی۔ ہمیں بچپن ہی سے کرکٹ کا جنون تھا۔ چھٹی کا سارا دن کرکٹ کھیلتے گزرتا۔ بچپن میں کہیں سے سن لیا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا تعلق ہمارے ضلع میانوالی سے ہے۔ ایک طرف کھیل سے محبت تو دوسری طرف کپتان سے عشق ہمارا اوڑھنا بچھونا بن گیا۔ ہم پاکستان کے دورہ آسٹریلیا انیس سو چھیاسی ستاسی کے

Read more