قومی کرکٹ ٹیم اس قوم کی عکاس ہے
کرکٹ سے دل اٹھائے ہوئے کوئی ڈیڑھ دو دہائیاں گزر چکی ہوں گی، یاد بھی نہیں آ رہا کہ آخری بار پورا میچ کب اور کن ٹیموں کے درمیان دیکھا تھا، ہاں البتہ خبروں، دوستوں اور سوسائٹی میں ہونے والی گفتگو سے کرکٹ کے بارے میں سننے کو ملتا ہے۔ میرے یار دوست آج کل بہت پریشان ہیں کہ بھارت نے پاکستان کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر کر دیا ہے۔ انڈین کرکٹ ٹیم ایک بڑی مایہ ناز
Read more





