عمران خان کی نمل یونیورسٹی کی حقیقت

میانوالی میں نمل نامی تعلیمی ادارے کے قیام سے کون واقف نہیں ہے۔ جب بھی عمران خان صاحب کی قوم کے لئے خدمات کا ذکر کیا جاتا ہے تو شوکت خانم ہسپتال کے بعد نمل کا نام ضرور سامنے آتا ہے۔ چونکہ مضمون کے عنوان سے ہی آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ میں نمل کی بابت کوئی توصیفی مضمون نہیں لکھنے والا تو شاید آپ یہ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ میں سیاسی طور پر عمران

Read more

​کیا ایران پاکستان کو تیل نکالنے سے منع کرتا ہے؟

بین الاقوامی معاملات پر پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات گرم سرد رہتے ہیں۔ ان معاملات پر گفتگو کرنا اور تنقید کرنا سب کا حق ہے۔ البتہ بے بنیاد اور باطل باتوں کی معاشرے میں ترویج ہونے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا ہے۔ پاکستان کے بعض پڑوسی ممالک بالخصوص ایران کے پاس تیل اور گیس کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔ جبکہ بلوچستان کا بارڈر ایران کے بالکل ساتھ ہے اس لئے عقل کا تقاضا کہتا ہے کہ بلوچستان میں بھی

Read more

رومانس یا پڑھائی

بہت سارے پاکستانی نوجوان باہر ممالک کا سوچتے ہی انگریزی فلموں جیسا ماحول ذہن میں لاتے ہیں کہ جلد ایک گوری گرل فرینڈ بنے گی۔ وہ اسی امید سے پوری محنت کر کے باہر پہنچتے ہیں، لیکن علم حاصل کرنے نہیں، بلکہ رومانس کی تلاش میں۔ یہ لوگ جب باہر پہنچ جاتے ہیں تو بہت مایوس ہوتے ہیں کیونکہ ان کی ساوتھ ایشین بوتھی کو کوئی منہ نہیں لگاتا، اوپر سے یہ غریب اور ان کلچرڈ ہوتے ہیں، نہ شراب

Read more

پاکستان کا معاشی بحران کیسے ختم ہو گا؟

معیشت کے بارے میں رآئے دینا بہت مشکل کام ہے مگر پاکستان میں ہر ایک کو یقین ہے کے فلاں سیاستدان تو ملک کی معیشت کو بہت اوپر لے گیا تھا مگر پھر فلاں نے ڈبو دیا۔ میں نے پچھلے دنوں اپنے ایک دوست سے جو کہ پاکستان کی صف اول کی یونیورسٹی میں اکانومی کے پروفیسر ہیں پوچھا کہ اکانومی کیا چیز ہے؟ کیا عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان کی معیشت مضبوط ہوئی تھی یا نہیں؟ اگر

Read more

بیٹی

میرے ایک دوست کے ہاں اوپر نیچے چار بیٹیاں پیدا ہونے کے بعد بالآخر آج ”اولاد نرینہ“ کا بابرکت وجود گھر کی رونق بن ہی گیا۔ صبح سے میری فیس بک وال پر صرف مبارک بادیں چل رہی ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ اس خوش قسمت بچے کو کھانے میں ہمیشہ تھوڑی سی بوٹی ایکسٹرا دی جائے گی، تھوڑے سے اچھے سکول میں داخل کرایا جائے گا، تھوڑے سے اچھے کپڑے پہنائے جائیں گے، اور سب سے اہم یہ کہ اس بیٹے کی پیدائش پر بہت زیادہ جشن اور خوشی منائی جائے گی۔ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ ہم بیٹی سے پہلا حق جو چھینتے ہیں وہ یہ کہ اس کی پیدائش کی خوشی کا حق چھین لیتے ہیں۔

Read more

سائنسدان، کورونا اور ہم

جب اکثر سائنسدان ایک ہی بات کہہ رہے ہوں تو اس بات کو ہلکا نہیں لینا چاہیے۔ جیسے سابق امریکی صدر ٹرمپ کلائمیٹ چینج کا مذاق اڑاتے تھے۔ یا جیسے بہت عرصے سے سائنسدان کہہ رہے تھے کہ ہماری اینٹی بائیوٹک ایک دن فیل ہو جائیں گی۔ ہمیں اس کے اوپر زیادہ ریسرچ کی ضرورت ہے تاکہ اس ممکنہ برے وقت کو ٹالا جاسکے یا اس سے بچا جا سکے۔ ہمیں تحقیق کے لیے سپورٹ کرو۔ مگر ہر ملک کو

Read more