ڈاکٹر ہو کر سگریٹ پیتے ہو؟
ہسپتال میں آج رش معمول سے زیادہ تھا اور اس کے دو کولیگز بھی کسی ذاتی مسئلے کی وجہ سے دو دن کی چھٹی پر تھے، اس لیے ان کے بیڈز کے مریض بھی ان دو دنوں میں اس کی ہی ذمہ داری تھے۔ اپنے حصے کی ذمہ داریوں سے فارغ ہو کر اس نے کچھ دیر وارڈ کے گھٹن زدہ ماحول سے باہر ہسپتال کی کینٹین میں تھوڑی دیر سکھ کا سانس لینے کا سوچا، ویسے بھی صبح سے
Read more
