کیا حکومت مستحکم ہے؟
مہنگائی کی بنا پر عوام میں شدید غم و غصہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور وہ حکومت کو ہر وقت ہر مقام پر کھری کھری سُنا رہے ہیں۔ خواتین جنہیں باورچی خانہ سنبھالنا ہوتا ہے حکومت مخالف گفتگو کرتی ہوئی نظر آتی ہیں وہ کہتی ہیں کہ عمران خان کو ذرا بھر احساس نہیں کہ وہ کیا کر رہے ہیں۔ لوگوں کا جینا مشکل کیا ناممکن ہوتا جا رہا ہے۔ مگر وہ ٹیکسوں پے ٹیکس لگا کر حکمرانی کے
Read more
