اسلاموفوبیا اور مغرب

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن منانے کی قرارداد جنرل اسمبلی میں جمع کروائی گئی تھی۔ بلاشبہ اقوام متحدہ کا یہ فیصلہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خوشی کا باعث ہے۔ مغربی ممالک میں پچھلے کچھ سالوں سے مسلمانوں کے خلاف ایک منظم مہم جاری تھی، جس میں مغربی ممالک

Read more

عمران خان سے غلطی کہاں ہوئی

تحریک عدم اعتماد کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ابھی منظر واضح نہیں ہوا۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں طرف سے کامیابی کے دعووں کے بعد اب طاقت کے مظاہرے اور بات دھمکیوں تک پہنچ گئی ہے۔ حکومت کی طرف سے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 28 مارچ تک کرانے کا وعدہ کیا جا رہا ہے تا کہ 23 مارچ کو منعقد ہونے والی پریڈ اور اس کے بعد او آئی سی کانفرنس بخیر و خوبی گزر جائے۔ اس کے ساتھ

Read more

بھارتی پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی جیت

بھارت میں حالیہ ہونے والے ریاستی انتخابات میں بھارتی پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے میدان مار لیا ہے۔ عام آدمی پارٹی ریاستی اسمبلی کی 117 میں سے 92 نشستیں جیت کر اکیلے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی ہے۔ ان انتخابات میں بھارتی پنجاب کی سیاست کے بڑے بڑے برج الٹ گئے ہیں۔ ہمارے وزیراعظم کے دوست اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو جو کہ امرتسر سے کانگریسی اتحاد کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہے تھے اپنی نشست

Read more

اشرافیہ کی سیاست میں پبلک کہاں ہے

ہمیشہ کی طرح عدم استحکام کا شکار رہنے والے پاکستانی سیاست اور حکومت کی کشتی ایک بار پھر بھنور میں ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد جمع کروا دی گئی ہے۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں طرف سے کامیابی کے بلند و بانگ دعوے کیے جا رہے ہیں۔ اپوزیشن تاحال حکومت کے کسی اتحادی کو توڑ نہیں سکی۔ حکومت کی اتحادی جماعتوں کی طرف سے باضابطہ طور پر عدم اعتماد کی تحریک پر

Read more

روسی حملہ اور عالمی منظر نامے پر بچھی سیاسی بساط

یوکرین پر روسی حملہ آٹھویں روز میں داخل ہو چکا ہے۔ ابتدائی ایام میں روسی فوج نے یوکرین کے اندر مختلف اطراف سے بڑی تیزی کے ساتھ پیش قدمی کی اور دارالحکومت کیف تک جا پہنچی یہاں تک کہ یوکرین کے صدر نے امریکہ سمیت نیٹو ممالک کو غیرت دلائی اور شکوہ کیا اب مصیبت میں کوئی ملک بھی یوکرین کے ساتھ نہیں کھڑا ہے۔ جس پر امریکہ نے اپنا روایتی طریقہ اپناتے ہوئے روس پر معاشی پابندیاں عائد کر

Read more

کیا اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد چائے کی پیالی میں طوفان ثابت ہونے جا رہی

گزشتہ تقریباً دو ہفتوں سے پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر سب سے گرم موضوع اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک لانا رہا ہے۔ اس تحریک کو لے کر کم وبیش اپوزیشن کی تمام چھوٹی بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین ایک دوسرے کے ساتھ کئی کئی نشستیں کر چکے ہیں۔ زرداری صاحب نے لاہور میں ڈیرے ڈالے اور نون لیگی رہنماؤں سمیت دیگر جماعتوں سے ملاقاتیں کیں۔ دوسری طرف

Read more

مہذب دنیا کی غیر مہذب جنگیں اور سسکتی انسانیت

بیسویں صدی تاریخ انسانی کی تباہ کن صدی بن کر گزری۔ اس صدی نے انسانیت کو دو عالمی جنگوں کے زخم لگائے، ایسے زخم کہ ان سے آج بھی خون رس رہا ہے۔ کروڑوں زندگیوں کی قربانی دے کر انسانوں نے اپنے لئے کچھ اصول وضع کیے۔ لیگ آف نیشنز اور بعد ازاں اس کے بطن سے اقوام متحدہ اور اس کے کئی ذیلی ادارے وجود میں آئے۔ بین الاقوامی قوانین بنے تاکہ دنیا کو طاقت اور جبر کے مزاج

Read more

طاقت کے نئے پرانے مراکز اور پاکستان

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے حالیہ دورہ روس کو بالکل اسی طرح سے دیکھنا چاہیے جس طرح صدر ایوب خان نے 1961 میں امریکہ کا دورہ کیا جس میں پاکستانی صدر کو یادگار پروٹوکول دیا گیا۔ اصل میں اس وقت امریکہ کو سوویت یونین اور کمیونسٹ بلاک کے مقابل پاکستان کا ساتھ چاہیے تھا اس کے بعد ہی پاکستان مکمل طور پر امریکی کیمپ کا حصہ بنا اور اس کی وجہ سے پاکستان سیٹو اور سینٹو کا بھی ممبر بنا۔ عمران

Read more