پشتون تحفظ مومنٹ پہ پابندی کے عوامل
چھ اکتوبر کو پاکستان کی وزارت داخلہ نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا جس کے مطابق وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ مومنٹ کو شیڈول ایک میں رکھتے ہوئے کالعدم تنظیم قرار دیا۔ خیبر پختونخوا اور قبائلی اضلاع کے سیاسی امور کے ماہرین کے لئے حکومت کا یہ فیصلہ کافی حد تک غیر متوقع تھا۔ وفاقی حکومت کا یہ فیصلہ پچھلے چند دنوں سے سیاسی حلقوں میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ سیاسی ماہرین اس فیصلے کی کئی وجوہات بتا رہے ہیں۔
Read more
