مرد مارچ… یا جلے دل کے پھپھولے
ایک طویل عرصے کی جدوجہد، بات چیت کے بعد بالآخر مردوں کو بھی ایک ایسا پلیٹ فارم مل ہی گیا، جہاں وہ اپنے مسائل پیش کرسکیں، اپنے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں کا ذکر کرسکیں، اپنی کامیابیوں پر بغلیں بجا سکیں، چیخ چیخ کر بتا سکیں کہ ہم نے ملک وقوم اور سماج کے لئے ایسے ایسے اقدامات کیے، کہ بس رہے نام اللہ کا۔ کن کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، کہاں کس مقام پر کس عورت نے ان کے
Read more


