جسٹس منصور کا مصنوعی ذہانت پر فیصلہ

جسٹس منصور علی شاہ نے ایک کرایہ دار کی بے دخلی کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے انضمام پر بحث کی جو عدالتی کارکردگی کو بڑھانے اور کیس مینجمنٹ میں نظامی تاخیر کو دور کرنے کی اس کی صلاحیت کو اجاگر کرتی ہے۔ جسٹس صاحب نے مصنوعی ذہانت کی اہمیت اور موجودہ وقت میں اس کی افادیت کا بخوبی تجزیہ کیا ہے اور حکومت کو اس بابت قواعد و ضوابط مرتب کرنے کے احکامات دیے

Read more

کہانی میرے گھر کی

ہم پانچ بھائی تھے گھر کا بٹوارہ ہو چکا تھا بڑے بھائی کا کمرہ ہم سے تھوڑا فاصلے پر تھا ہم چاروں کے کمرے ملحقہ تھے بڑے بھائی کا نام کریم الاسلام تھا اس سے چھوٹے کا نام بشیر جس کو سب شیرا پکارتے تھے اس سے چھوٹا عبداللہ جس کو ماچھی کے نام سے بلایا جاتا اس سے چھوٹا بخت نصر جس کو سب ہلاکو خان کہتے اور سب سے چھوٹا میں تھا اصل نام میرا پتہ نہیں کیا

Read more

کچھ طلباء یونین کے بارے میں

جون ایلیا نے کہا تھا ”پاکستان علی گڑھ کے لونڈوں کی شرارت ہے“ ۔ لوگ جامعات میں کیوں آتے ہیں؟ یہ سوال پہلے میں خود سے کیا کرتا تھا اب اپنے طلباء سے پوچھتا ہوں۔ جن معاشروں نے انسانی آزادیوں کو دبانا چاہا وہ معاشرے سماجی اور اخلاقی ترقی میں پیچھے رہے۔ 1789 میں فرانس کے انقلاب کے بعد یورپ نے تبدیلی کی انگڑائی لی تو اس تبدیلی کی سپاہ میں نوجوان طالب علموں نے ہراول دستہ رہے۔ طلباء نے

Read more

شعوری بالغ النظری اور پابندیوں کا خاتمہ

اس معاشرے کو گُھن اندر سے لگ رہا ہے۔ معاشرے کے نوجوان کو ففتھ جنریشن وار کے کُنج گل میں اُتار دیا گیا ہے یاد کریں کیسے پینڈ کا نائی بچے کو چڑی دکھانے کے بہانے نیچے اُسترا چلا دیتا تھا بچے کو چڑی تو نظر نہ آتی لیکن نائی صاحب اپنا مطلوبہ ہدف ضرور پورا کر لیتا تھا۔ کہتے ہیں پابندیاں تجسس کو جنم دیتی ہیں۔ تجسس بغاوت کی راہ پر لانے والا پہلا دھکا ہوتا ہے۔ بچے کو

Read more

عورت اور عزت

میرے بچے نے جب جنم لیا تو مجھے زیادہ اذیت نہیں جھیلنا پڑی مسئلہ یہ تھا کہ آنول کس چیز سے کاٹوں؟ کافی دیر میں اسی حالت میں لیٹی رہی گھر میں کوئی موجود نہ تھا میرا شوہر تو صبح ہی پگڑی باندھ کر چلا گیا تھا۔ رات میں نے ہری مرچیں کوٹ کر ان سے روٹی کھائی تھی ساری رات مجھے کڑوے ڈکار آتے رہے۔ میرے شوہر کو ایک پنچایت میں جانا تھا جہاں مُنصف کا منصب صاحبِ ثروت

Read more

پدر سری عدالت میں شک کا فائدہ

خدیجہ صدیقی کیس کے بارے طلبہ و اساتذہ استفسار کر رہے تھے کہ میں اپنی رائے کا اظہار کروں تو میری ناقص رائے کے مطابق فوجداری قانون کا ایک مسلمہ اصول ہے accused is the most favorite child of law اور استغاثہ کا صرف ایک کام ہوتا ہے کہ To prove the case beyond any reasonable doubt جبکہ وکیلِ صفائی کو سب سے پہلے اپنا کیس general exceptions سے ثابت کرنا پڑتا ہے اور اگر ایسا نہ ہو سکتا ہو

Read more