کووڈ 19 کی وبا میں مقامی حکومتوں کا کردار
پاکستان میں قدرتی آفات کے دوران اور بعد میں ہر دفعہ بے ربط اور غیر منظم رسپائنس نظر آتا ہے۔ جو اپنے آپ میں مزید ایک بحران پیدا کر دیتا ہے۔ ماضی کی ساری قومی آفات اس سے کچھ مختلف نہی تھی۔ یہاں پر مسئلہ اصل شراکت دارون کی نشاندہی اور انہیں قلیل اور طویل مدتی منصوبہ بندی میں شریک نا کرنا ہے۔ کسی بھی آفت میں سب سے بڑے شراکت دار مقامی حکومتیں اور متاثرہ کمیونٹی ہوتی ہیں۔ وبائی
Read more
