کینیڈا سے پاکستان براہ راست پروازیں
آج کل سوشل میڈیا پر ایک خبر گرم ہے، جسے پڑھ کر کینیڈا میں رہنے والے ہر پاکستانی کا دل بلیوں اچھلتا ہے۔ خبر کچھ یوں ہے کہ کینیڈا کی ایک نجی ایئرلائن پاکستان کے لئے براہ راست پروازیں شروع کرنے جا رہی ہے۔ کینیڈا سے پاکستان کے سفر کی طوالت اور مشکلات کے بارے میں سوچ کر بدن میں جھرجھری سی اٹھتی ہے۔ فی الوقت پی آئی اے ہی واحد ائر لائن ہے جو ٹورانٹو سے براہ راست پاکستان
Read more
