ماہواری: عورتوں کا ٹیسٹ میچ

میں شاید 14 سال کی تھی جب پہلی بار مجھ سے سوال ہوا، سب ٹھیک ہے ناں؟ اس سوال کے جواب میں مزید سوالات نے جنم لیا میرے ذہن میں۔ یعنی کیا خراب ہو سکتا ہے؟ حیا،، مروت اور مزید جو چاہے کہیے، ان سب نے بہت فاصلے بنا رکھے تھے ماں بیٹی کے درمیان۔ مجھے میری ماں بتا ہی نہیں پائی کہ یہ ماہواری کیا بلا ہوتی ہے؟ لیکن جب اسے شک ہوا تو سوال ضرور پوچھا کہ سب

Read more

برا نہ مانو بات کا، یہ پیار ہے گلہ نہیں

2019 کے ایک روشن دن کچھ صحافی پاکستان پریس فاونڈیشن کی ایک ورکشاپ میں شرکت کرنے پاکستان کے تمام صوبوں سے جمع تھے۔ مبشر بخاری صاحب ہمارے ٹرینر تھے۔ تبھی کشمیر پر گفتگو کا آغاز ہمارے ایک کشمیر ہی کے صحافی نے کیا اور بدقسمتی سے گلہ وہی کہ حکومت پاکستان کشمیر کے نام پر اپنا مفاد لیے چل رہی ہے، کشمیر کمیٹی کے نام پر کشمیر ہی کے فنڈز کو کھایا جا رہا ہے برسوں سے اور اور اور۔۔۔۔

Read more

شاید اب ہتھیار ڈالنے کا وقت ہے

گزشتہ برس دنیا بھر میں طرح طرح کے ہتھیاروں کے حصول اور مسلح افواج پر کل 1730 کھرب ڈالر خرچ کیے گئے، جو سرد جنگ کے بعد کے دور کا ایک نیا ریکارڈ ہے۔ سب سے زیادہ دفاعی بجٹ والے تین ممالک امریکا، چین اور سعودی عرب تھے۔ سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (SIPRI) کی اس رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پس منظر میں اسلحے کی خریداری اور مختلف ممالک کی مسلح افواج کو

Read more

عورت نے مرد کو جنم دیا! مردوں نے انہیں بازار دیا؟

چھت پر بے فکری سے کھیلتی تتلی کو قابو کرنے کی جستجو میں اسے اندازہ ہی نہ ہوا کہ کب سب نیچے چلے گئے۔ اس نے بھی اپنے قدم سیڑھیوں کی جانب بڑھائے تب ہی سامنے اپنے چچا (ابا کے کزن) کو کھڑے پایا۔ سکون کا سانس لیتے ہوئے عائشہ بولی، آپ دروازہ لاک کر کے آئیے گا اور اسی اثناء میں اس نے عائشہ کو اپنی بانہوں کے حصار میں لے لیا۔ بارہ سال کی عمر میں یہ حصار

Read more

جعلی شعور اور دولے شاہ کے چوہے

زندہ دلان اسلو۔ ارے حیران مت ہوں زندہ دلان لاہور ہی مشہور ہوا کرتا تھا لیکن موسمیاتی، ماحولیاتی اور سیاسی تبدیلیوں کی اس فضا میں بہت کچھ جڑوں سے اکھڑ چکا ہے۔ جی تو بات زندہ دلان اسلو (اسلام آباد) والوں کی ہو رہی تھی کہ حالات جیسے بھی ہوں بس بارش اور پہاڑوں پر منڈلاتے بادل ان کے ہر غم کو غلط کرنے کے لیے کافی ہیں۔ ایسی ہی ایک دلفریب شام تھی جب تندوری چائے کے چکر میں

Read more

مسز خان اور مسٹر مودی

”شوہر جب گھر آئے تو توا چڑھا ہونا چاہیے، اس کے کپڑے پڑے ہونے چاہیں، ہر چیز موجود ہونی چاہیے وغیرہ وغیرہ۔“ اچانک سوشل میڈیا پر اس آواز نے چونکا دیا۔ اوہ مسز خان ایک بار پھر اپنا چورن بیچنے میں کامیاب ہو گئیں۔ مسکراہٹ نے لبوں کو کھینچ کر کچھ مزید پھیلا دیا اور آنکھیں بند کر کے ذرا تصور کیا کہ اگر اگلی بار ان کے شوہر کا انٹرویو کیا جائے (مگر ان کی عدم موجودگی میں )

Read more

ملکی موجودہ حالات پر لکھا گیا میرا بلاگ

  اکتیس اکتوبر کی صبح تو معمول کے مطابق ہی تھی مگر اچانک خبر ملی کہ آج آسیہ مسیح کے مقدمے کا فیصلہ سنایا جائے گا۔ الحمدللہ! فورا جتنی دعائیں اور آیات یاد تھی سب پڑھ کر بچوں کو بھی دم کیا اور خود کو بھی اللہ کی امان میں دے کر گھر سے نکلی۔ دل میں دعا تھی کہ فیصلہ جو بھی مگر حق اور سچ پر ہو۔ دوسری تمنا یہ بھی کہ خدا کرے توہین رسالت ثابت نہ

Read more

منٹو، امرتا اور ہماری مہوش

زندگی گندے خون کے نکاس کا نام نہیں ہے۔ زندگی کا مفہوممسئلہ ازدواج تک محدود نہیں۔ زندگی مرد اور عورت کے ملاپ کا نام نہیں ہے۔ زندگی نام ہے حرکت کا۔ زندگی نام ہے کشش کا۔ زندگی نام ہے زندہ رہنے کا اور زندگی نام ہے زندہ رہنے کے مطالبے کا ” یہ کہنا ہے سعادت حسن منٹو کا۔ جن پر لگانے والوں نے بڑے بڑے الزام لگائے۔ وجہ وہی کہ منٹو نے اس  پر بات کی جس پر عمل

Read more