ہمارے پاس صرف غصہ ہے۔۔۔

وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ملک بھر میں بحث جاری ہے۔ ان کے مداح فتح کے ڈھنڈورے پیٹ رہے ہیں۔ حالانکہ اس تقریر میں کچھ بھی نیا نہیں تھا۔ اقوام متحدہ میں خطاب کے دوران عمران خان نے جو کچھ کہا وہ مختلف مرحلوں پر پہلے بھی یہی سب بیان کرتے رہے ہیں۔ 9…

Read more