پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی اور ہمارا جماعت نہم کا تجربہ
خوش قسمتی سے کوئٹہ میں ابھی کچھ شاہراہیں ایسی ہیں جنہیں مشرف بہ اسلام کر کے یا مطالعہ پاکستان کی روشنی میں ان کے تاریخی نام تبدیل نہیں کیے گئے ہیں جن میں سے ایک آرچر روڈ بھی ہے۔ اس آرچر روڈ پر بلوچستان کی ایک نامور تاریخی درس گاہ تعمیر نو ہائی اسکول واقع ہے۔ جس سے مجھے فیض یاب ہونے کا شرف حاصل ہے۔ واقعہ یوں ہے کہ جب ہم نئے نئے نہم جماعت میں گئے تھے اور
Read more
