عالمی وبا اور بلوچستان کے جفاکش باشندے

عالم انسانیت ایک عالمی وبا کی لپیٹ میں ہے اور پوری دنیا میں ہلاکتوں اور متاثرین کی تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ جہاں اس وبا نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے وہیں اللہ کے کرم اور کچھ زمینی حقائق کی بنیاد پر ہمارے وطن عزیز میں اس کے نقصانات تو ضرور سامنے آرہے ہیں لیکن وہ نقصانات واضح طور پر یورپی ممالک سے کہیں کم ہیں۔ اگر پاکستان کو صوبوں کی بنیاد پر تقسیم کر کے دیکھا جائے تو بلوچستان دیگر صوبوں کی نسبت کم متاثر ہوا ہے۔

Read more

اتحاد، ایمان، تنظیم میں ہی چھٹکارا

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے قوم کو اتحاد، ایمان اور تنظیم کا جو فلسفہ آج سے تقریباً 73 سال قبل دیا آج اس قوم کو اس فلسفہ پر عمل پیرا ہونے کی اشد ضرورت ہے۔ یہ فلسفہ 73 سال پرانا نہیں بلکہ یہ تو 1400 سو سال قبل ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات کی صورت میں ہمارا ورثہ ہے۔ آج کورونا وائرس نامی وبا نے پوری دنیا اور ہمارے ملک کو پریشانی میں مبتلا کردیا ایک ایسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے کہ ہر ذی شعور انسان یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ اس وبا سے بچاؤ کے لئے کیا کرنا چاہیے اور کیسے اس سے بچا جائے۔

Read more

کورونا وائرس، رمضان المبارک اور عید

کورونا کی موجودہ صورتحال میں احتیاطی تدابیر پر مکمل عمل کرنا فرض ہے ضرورت بقاء بھی اورحقوق العباد بھی۔ اس وبائی مرض کی پانچ ماہ کی تاریخ اوراس سے متعلق اعداد وشمار (متاثرہ افراد کی تعداد، ہلاکتیں، صحت یاب افراد کی تعداد وغیرہ ) کا اگر سنجیدگی سے مطالعہ کیا جائے تو صحت کی عالمی…

Read more

اخباری صنعت کی زبوں حالی

کسی گاؤں کے ایک چھوٹے سے بازار میں صبح صبح ایک شخص نے ایک اخبار پکڑا ہوا تھا اور اس کے گرد 15 سے 20 لوگ جمع تھے وہ اس اخبار کی شہ سرخیوں کو بلند آواز میں پڑھ رہا تھا اور سب لوگ گویا اس قدر دلچسپی سے اس کو سن رہے تھے کہ…

Read more

کورونا وائرس اور سوشل میڈیا

اکیسویں صدی کی پہلی دہائی میں سوشل میڈیا یا فیس بک کے نام سے دنیا بھر کے لوگوں کا آپس میں رابطہ قائم کرنے اور اظہار رائے کا ایک پلیٹ فارم متعارف ہوا جس کو شروع میں تو صرف امراء نے ہی اپنی زندگی کا حصہ بنایا پھر سمارٹ فون اور چین کی ایجادات کی…

Read more