بلوچستان کی خواتین صحافیوں پر پولیٹیکل کوریج کے دروازے کیوں بند؟

وویمن میڈیا سینٹر پاکستان کی جانب سے بلوچستان کی مختلف جامعات میں زیر تعلیم میڈیا اینڈ جرنلزم کے طلبہ کو پیشہ ورانہ عملی تربیت کی فراہمی اور روز مرہ سماجی و کرائم رپورٹنگ کے ساتھ ساتھ پولیٹیکل بیٹ پر مہارت کے لئے کوئٹہ پریس کلب میں پانچ روزہ ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا ٹریننگ…

Read more

راحیلہ درانی ۔ دختر بلوچستان

وہ بچپن میں پائلٹ بن کر فضائیں سر کرنے کے خواب سجائے بیٹھی تھی تاہم بلوچستان کے سخت گیر قبائلی معاشرے میں ایک لڑکی کا پائلٹ بننا ان روایات سے بغاوت کے مترادف تھا جو آباؤ و اجداد سے چلی آرہی تھیں انہیں مشورہ دیا گیا کہ ڈاکٹر بن جائیں یا درس و تدریس کا…

Read more

لاپتہ افراد کی بازیابی: دس سالہ احتجاج اور دو ماہ کی مہلت

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے احتجاجی کیمپ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان اور صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی اس یقین دہانی پر دو ماہ کے لئے بند کر دیا گیا ہے کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے صوبائی حکومت غیر معمولی اقدامات اٹھاتے…

Read more

ضرورت ہے سی پیک کے بدلے ایک گیلن پانی کی

رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں طویل خشک سالی کے باعث بیس اضلاع سنگین قحط کی صورتحال سے دوچار ہیں اور لائیو اسٹاک اور زرعی شعبے کی تباہی کے بعد خوراک کی قلت سے مجموعی صورتحال مزید سنگین ہوکر انسانی المیہ جنم لینے کی جانب گامزن ہے ضلع کچھی…

Read more

چار ماہ چالیس اقدامات: بلوچستان حکومت کی کارکردگی رپورٹ

بلوچستان میں حکمراں جماعت بلوچستان عوامی پارٹی نے جام حکومت کی چار ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت کی مالیاتی اصلاحات کے نتیجے میں تین ماہ کے مختصر عرصے میں بلوچستان حکومت کی آمدنی میں چار ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔ پسماندگی کے خاتمے اور عوام کو بنیادی سہولیات کی…

Read more

کریپٹو کرنسی کے نام پر پاکستانی قوم کو ایک بار پھر اربوں روپے کا چونا لگ گیا

عالمی سطح کی غیر قانونی آن لائن کریپٹو کرنسی فرانچائز کے ڈومین میں تبدیلی کے باعث کوئٹہ سمیت پاکستانی شہریوں کے لگ بھگ اربوں روپے روپے ڈوب گئے ہیں بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی جناح روڈ کے عقب میں قائم پے ڈائمنڈ نامی بزنس فرانچائز کو تالے پڑ گئے ہیں جبکہ عملہ فرار ہوگیا ہے…

Read more

بلوچستان میں حوا کی بیٹی قانون سازی کی منتظر

بلوچستان جہاں تعلیمی اور سماجی ترقی کے عمل میں دیگر صوبوں سے پسماندہ ہے۔ وہاں انسانی حقوق خصوصا خواتین پر تشدد اور غیرت کے نام پر قتل کے واقعات میں بدستور سندھ کے مساوی اعداد و شمار میں جارہا ہے۔ گزشتہ دنوں غیر سرکاری ادارے عورت فاونڈیشن نے اپنی سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا کہ بلوچستان میں 2018 کے دوران 51 خواتین اور 25 مرد قتل ہوئے جن میں 30 خواتین اور 19 مرد غیرت کے نام پر قتل ہوئے 14 عورتوں نے گھریلو حالات سے تنگ آکر خودکشی کی۔

Read more