ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے
گلگت بلتستان کی دھرتی بھی بڑی بے رحم ہے، اس کی بقاء کے لئے سوچنے والوں کو نگلنے میں دیر نہیں لگاتی۔ یاسر بالاورستانی جیسے درجنوں ایسے آزادی پسند رہنما ہوں گے جو وقت سے پہلے ہی اس دنیا سے کوچ کر گئے ہوں گے لیکن ایک بات واضح ہے کہ جو چلے گئے وہ وقت سے پہلے دھرتی ماں کی خاطر بہت زیادہ کام کر گئے۔ آپ یاسر بالاورستانی کی مثال لیں، طالب علمی کے زمانے سے ہی دیگر
Read more


