علیسہ کارسن، ”اس بازار“ کے لونڈے لپاڑے اور سوشل میڈیا
یہ سوشل میڈیا تو جھوٹ کا کارخانہ بن چکا۔ چھوٹے چھوٹے مفادات کے لئے لوگوں کو چونکانے، خوف میں مبتلا کرنے اور ان کی نیندیں اجاڑنے کا یہ دھندا کہیں رکتا دکھائی نہیں دیتا۔ ریاست کی کوتاہ نظری اور بے حسی کی حدیں تو مدت ہوئی عرش معلیٰ کو چھونے لگیں۔ میڈیا سوشل ہو، الیکٹرانک یا پرنٹ، ریاستی احتساب کی آنکھ سیاسی اور ادارہ جاتی مفادات سے آگے دیکھنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتی۔ گزشتہ شب، سونے سے ذرا پہلے،
Read more
