سر راہ چلتے چلتے میں اور وہ
ٹیلی فون بجنے کی آواز کے ساتھ ریسیور اٹھاتے ہی دوسری جانب سے آواز آئی، وہ آئے۔ میں : نہی کیوں سب خیر۔ وہ: نہی، وہ کاغذ دیکھتے ہی چکر کھا کر زمین پہ گر گئے میں نے اٹھا کر بٹھایا پانی لے کر واپس آیا تو وہ وہاں موجود نہیں تھے حالانکہ میں نے کہا بھی تھا کے میں گھر چھوڑ دوں گا سوچا فون کر کے پوچھوں آ جائیں تو بتانا ان کی حالت ٹھیک نہیں فکر ہو
Read more
