واہگہ بارڈر کی تقریب: قومی شناخت، تشدد، اور امن کی ضرورت

17 اگست 1947 کو، آزادی کے دو دن بعد ، ریڈکلف باؤنڈری ایوارڈ کا اعلان ہوا، جس نے دونوں نئے ممالک کی سرحدوں کا حتمی تعین کیا۔ ریڈکلف لائن نے شمالی ہندوستان کے صوبہ پنجاب کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا، لاہور میں موجود اس لائن کا ایک حصہ سولہویں صدی کی اہم سڑک، گرینڈ ٹرنک روڈ سے گزرتا ہے، جہاں بھارت کی طرف اٹاری اور پاکستان کی طرف واہگہ نامی گاؤں واقع ہیں۔ جسے اٹاری واہگہ سرحدی چوکی

Read more

شری کرشنا مندر: لاہور میں ہندو دھرم کی مشہور عبادت گاہ

ایک معروف مندر جہاں تمام ہندو تہوار بڑے جوش و خروش سے منائے جاتے ہیں۔ یہ مندر ہندو برادری کے لئے ایک اہم مذہبی اور ثقافتی مرکز ہے۔ دیوالی، ہولی، اور جنم اشٹمی جیسے تہواروں کے دوران یہاں خصوصی تقریبات منعقد ہوتی ہیں، جن میں بڑی تعداد میں لوگ شرکت کرتے ہیں۔ ان باتوں کو کئی جگہ سے سننے کے بعد میں اور میرے دوست نے اس مندر کو دیکھنے کا منصوبہ بنایا ہم صبح اٹھ بجے اس مندر کی

Read more

قُرۃ العین حیدر کا ناول ”آگ کا دریا“: تاریخ، تہذیب اور سماج کا لافانی سفر

”میں ایک دریا ہوں، میرے اندر تاریخوں کا ایک وسیع خزانہ چھپا ہوا ہے۔ ہر تہذیب، ہر زوال، اور ہر بلندی میرے وجود میں سموئی ہوئی ہے۔ میں پرسکون انداز میں بہتا ہوں، لیکن جب میرے سینے میں ان سب کا بوجھ بھر جاتا ہے، تو میں انہیں آگ کی طرح باہر پھینک دیتا ہوں۔ پھر میں آگ کا دریا بن جاتا ہوں۔ ” ناول“ آگ کا دریا ”کی مصنفہ قُرۃ العین حیدر 20 جنوری 1927 کو اُتر پردیش کے

Read more

اُداس نسلیں : ایک انسانی زاویہ سے نوآبادیاتی تاریخ کی داستاں

ننگی شاخوں پر پرندے خوراک کی امید میں بیٹھے ہیں۔ اور ایک دوسرے کو دلاسا دے رہے ہیں۔ نیچے ان کے خداؤں کے کارواں اپنی حمد و ثناء گاتے ہوئے گزر رہے ہیں پر پیڑ کہاں ہیں؟ میں دنیا کے چوراہوں میں بیٹھ کر بھیک مانگتا ہوں۔ اور دنیا میں پیغمبر آنا بند ہو چکے ہیں۔ اب لوگ صرف کہانیاں سنا کر چلے جاتے ہیں۔ پر لوگ کہاں ہیں؟ ( 478) یہ نسلیں اپنی ذہنوں پر اُداسی کے بوجھ کے

Read more

قلعہ لاہور میں لوہ مندر

یوں تو میری شہرِ لاہور سے بڑی گہری وابستگی ہے، لیکن پچھلے 11 ماہ سے لاہور میں آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں بطور ریسرچر کام کرنے کے دوران، میں نے لاہور کی تاریخ کو بڑے خوبصورت انداز میں سمجھا۔ میں نے بے شمار فائلیں دیکھیں جنہوں نے مجھے شہرِ لاہور کی تاریخ سے آگاہ کیا۔ میرا زیادہ دھیان غیر مسلم مزارات، ہندو اور بدھ آثار قدیمہ اور مقامات پر ہوتا، لیکن مجھے کبھی ان فائلوں میں لاہور قلعے میں موجود مندر کے

Read more

جین مندر، لاہور: ثقافتی وراثت اور مذہبی مرکز

لاہور میں واقعہ جین مندر جو خاص طور پر قابل ذکر ہے وہ انارکلی بازار میں اورنج لائن سٹیشن کے پاس واقعہ ہے یہ مندر اپنے وقت میں جین برادری کی مذہبی رسومات اور اجتماعات کا اہم مقام تھا۔ جین مذہب کی تاریخ میں 18 صدی کے آخر پر اور 17 صدی کے آغاز میں مغل حکمرانوں کے دور میں جین نمائندے اسلام اور جین مت کے بارے میں مختلف موضوعات پر بات کرتے تھے جیسے کہ اسلام کی سچائی

Read more