آرٹیفیشل انٹیلجنس

ہر دور تبدیلی کے عمل سے گزرتا ہے۔ ہر دور کے اپنے تقاضے اور اسباب ہوتے ہیں جو تبدیلی کے عمل میں اپنا حصہ ڈال رہے ہوتے ہیں۔ حالیہ ایک ایجاد جس دنیا کو بہت تیزی سے تبدیل کر رہی ہے وہ آرٹیفیشل انٹیلجنس ہے۔ اس سے پہلے موبائل انٹرنیٹ کی ایجاد نے دنیا کو مکمل طور پہ تبدیل کر ڈالا تھا۔ دنیا کی کوئی ثقافت اور سماج اس کے ہاتھوں تبدیل ہونے سے نہیں بچ سکا۔ لیکن آرٹیفیشل انٹیلجنس

Read more

سوشل میڈیا آپ کا دل بہلا رہا ہے یا جلا رہا ہے؟

سوشل میڈیا پہ ہر طرح کے لوگ موجود ہیں۔ مختلف نظریات، مذاہب، سوسائٹیز اور سوچ کے حامل افراد میں ایک قدر ضرور مشترک ہے کہ اکثریت نے سوشل میڈیا کو فارغ وقت گزاری کے لیے جوائن کیا تھا۔ پھر رفتہ رفتہ اس نے ان کی زندگی میں اپنی پختہ جگہ یوں بنائی کہ اب اس کو باقاعدہ لت کا درجہ حاصل ہے۔ اس کے اچھے برے اثرات یہیں تک محدود نہیں رہے بلکہ یہ ہماری زندگیوں کو لاشعوری طور پہ

Read more

مس مارول، تقسیم ہند اور ہمارے تضادات

ایک امریکن شع مس مارول جس کی مرکزی کردار ایک امریکن پاکستانی ہے وہ اپنی شناختی مسئلے کو اس ڈائیلاگ کی صورت بیان کرتی ہے ” میرا پاسپورٹ پاکستانی ہے اور میری جڑیں انڈین ہیں اور درمیان میں ایک سرحد ہے جسے خون اور دکھ سے سینچا گیا ہے“ حسب معمول یہ ڈائیلاگ ہمارے ہاں پسند نہیں کیا گیا کئی جگہ اس کے خلاف اختلافی تبصرے پڑھنے کو ملے۔ جس نے اس موضوع پہ پائے جانے والے تضاد اور ہماری

Read more