ایک جج، اصولوں سے معمور

چیف جسٹس آف پاکستان ہو یا ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ کا جج ہو یا اعلیٰ عدالت کا، عہدے پر فائز داخل ہونے سے پہلے، اس سے حلف لیا جاتا ہے جو آئین پاکستان کے تیسرے شیڈول میں وضع کردہ ہے۔ اس حلف میں وہ متعدد چیزوں پر پوری طرح سے قسم کھاتا ہے لیکن میں یہاں صرف ایک ہی نکتے پر اپنی نظر ڈالوں گی اور وہ یہ ہے : ”میں سپریم جوڈیشل کونسل کے جاری کردہ ضابطۂ اخلاق

Read more

ایوان بالا کے انتخابات کا شور

2021 میں ہونے والے ایوان بالا کے انتخابات کا پاکستان کے ایوانوں میں شور بڑھنے لگا۔ پاکستان کے ایوان زیریں میں اکثریت پانے والی اور 2018 میں ہونے والے عام انتخابات میں جیتنے والی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اس بڑھتے شور کی بنیاد قومی اسمبلی میں ڈالی۔

قومی اسمبلی میں شور سے بھرپور اجلاس ہوا جب حکومت نے 26 ویں آئینی ترمیم کا بل پیش کیا جو سینیٹ انتخابات میں کھلی رائے شماری کے لیے تھا ۔ اپوزیشن جماعتوں نے بھرپور انداز میں مخالفت کی۔

Read more

سیگرٹ اور میری زندگی کے گیارہ منٹ

سوچیں ان کی زندگی کیسی ہوگی جو صرف بھوک مٹانے کے لئے کھاتے ہوں، پیاس بجھانے کے لئے پیتے ہوں اور سانس لینے کے لئے جیتتے ہوں بس؟ سوچیں ان کی زندگی کیسی گزرتی ہوگی جن کے پاس پاب کا سایہ، ممتا کا پیار، بھائیوں کی لاڈ اور بہنوں کا ساتھ نا ہوتا ہوگا؟ سوچیں ان کی زندگی کیسے گزرتی ہوگی جن کے پاس نا دوست جیسا عظیم رشتہ ہو، شریک حیات کا ساتھ ہو اور بچوں جیسی نعمت سے

Read more

عورت کا محافظ کون؟

خوبصورت آنکھوں کی پلکیں ان کی محافظ، مگر پھر بھی وہ آنکھیں محفوظ نہیں۔ یہ لڑکی کے جسم کا وہی حصہ ہے جو اس پر حملوں کا سب سے پہلے اسے پیغام دیتا ہے۔ حسن کی ہوس نے باپ جیسے عظیم رشتے کو داغ دار کر دیا۔ شوہر، جو بیوی کا لباس ہوتا ہے۔ وہی کبھی دوستوں کے ساتھ مل کر نشے میں چور اپنے لباس کو بے نقاب کر رہا ہے۔ ہاں مجھے ڈر لگتا ہے انسانوں کی شکل

Read more

میری سانوری کلائی بالآخر مجھے نظر آئی

رات کو ایک گھر کی چھت کے نیچے سوتی تھی تو صبح کی آگائی مجھے دوسرے گھر میں لے آتی تھی۔ ناشتہ میں ایک گھر میں کرتی تھی تو رات کا کھانا میں دوسرے گھر میں کھاتی تھی۔ میرے اسکول کی فیس ایک گھر سے بھری جاتی تھی تو میری وین کا کرایہ دوسرے گھر سے۔ دو گھروں کی میں فرد ضرور تھی مگر دوست میرا ایک گھر کا ایک فرد بھی نہیں تھا۔ میں بس انا اور جنگ کا

Read more

سندھ میں عالمی خواتین دن منعقد کرنا کیوں زیادہ ضروری ہے؟

ہر سال کی آٹھ مارچ پر منعقد ہونے والا عالمی خواتین دن عنقریب مگر ایک سوال سب کے ذہنوں میں پیدا کر رہا ہے۔ عالمی سطح پر اس دن کا منعقد کرنے کا بنیادی سبب تو عورت اور مرد کے درمیاں ہونے والا واضح امتیازی سلوک ختم کرنے کی ایک چھوٹی سے کوشش ہے۔ جس میں عورتوں کو مرد کے برابری دلانا اہم کردار ہے۔ چاہے وہ اقتصادی برابری ہو، قانونی ہو یا سیاسی معاشرے کے ہر پہلو پر تحریک

Read more

میری ماں میری دوست نہیں

ایک معصومیت سے بھری بچی کا پندرہ سال کی عمر میں اپنی شادی کا سن کر معصومانہ انداز سے والہانہ سوال اپنی لاچار اماں سے : ”سب بڑے ہوتے ہیں تو ہی شادی/ نکاح کے بندھن میں باندھے جاتے ہیں نا اماں؟ “ کیوں کہ یہ ایک ایسا تعلق ہے جس میں بہت بلوغت چاہیے ہوتی ہے۔ ایک ایسا ناطہ ہے جس میں بے حد پختگی چاہیے ہوتی ہے۔ تاکہ اسے نبھایا جا سکے۔ تاکہ اسے پوری طہارت سے اپنایا

Read more

عورت اور مرد کے درمیاں شاید امتیازی سلوک کے خاتمے کا حتمی طریقہ

مرد اور عورت ذہنی، جسمانی اور جذباتیت کے طور پر مختلف طاقتیں رکھنے کے حامل ہیں۔ سب سے پہلے خدا نے ہی سب سے پیاری، اہمیت رکھنے والی اور کمال کامل انسان کو ہی بنایا جس میں دو زیادہ پانے والے جنسی فرق نمایاں ہے۔ ان مختلف جنسی فرقوں کی وجہ صرف اور صرف ان کی یکسانیت ہے۔

مگر سندھی میں ایک کہاوت بڑی مشہور ہے۔ جس کو میں اردو میں اپنے انداز و رنگ سے شاید کہ بیان نا کر پاؤں۔ ”دو برتن ہوں گے تو کھٹکھٹاہٹ یقیناً ہوں گی۔ “

Read more