نیند سائنسی تناظر میں

ہم انسانوں کا نیند سے بڑا یارانہ ہے۔ تبھی تو ہم زندگی کا ایک تہائی دورانیہ سونے میں گزار دیتے ہیں۔ یعنی روز ہم آٹھ گھنٹے کی نیند کر لیں تو چوبیس گھنٹوں میں ایک تہائی اور اسی حساب سے ساٹھ سالہ زندگی کا بیس سال۔ عموماً انسان تھکاوٹ کے خاتمے کے لئے سونے کی سعی کرتا ہے جس کے پیچھے پوری سائنس ہے۔ مگر ہم نوجوانوں کی اکثریت سو سو کر تھک جاتی ہے۔ اسی کے بارے میں جاننے

Read more

سیاحت اور ماحولیاتی آلودگی

سال دو ہزار میں نیٹ فلیکس پر ”انڈر پیرس“ کے نام سے سائنس فکشن تھرلر مووی آئی۔ جس کا تھیم شارکس کے بارے میں ہے اور اس کو ’زیوئیر جَینز‘ نے ‌ ڈائریکٹ کیا ہے۔ اس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے شارک کی ایک خاص قسم کا ہیبیٹیٹ متاثر ہوجاتا ہے۔ جس کی وجہ سے ان کو عملِ تولید کے لئے جگہ نہیں ملتی تو پیرس شہر کے دریائے سین میں

Read more

اکیسویں صدی، انٹرنیٹ اور گلگت بلتستان

پہیے کی ایجاد سے قبل کی انسانی زندگی کے برعکس مابعد میں ہر گئے روز کسی نئی انسانی ایجاد نے حیات کو آسان سے آسان تر بنایا ہے۔ شومئی تقدیرِ انٹرنیٹ جیسی جدید سہولت سے بہرہ ور ہونے کے لئے گلگت بلتستان کے رہنے والے ابھی بھی تگ و دو کر رہے ہیں۔ گزرے چار دن ہوئے ہیں، گھر آ کر ہی آن لائن LMS Based ٹیسٹ تھا، مجال ہے کہ انٹرنیٹ چلے اور ٹیسٹ کیا جا سکے۔ انٹرٹینمنٹ کے

Read more

گرمی کی شدت اور پانی کا استعمال

انسانی جسم کو اپنے کام کو بہترین انداز میں میں پورا کرنے کے لئے جسم میں پانی کی موجودگی کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔ جسمانی درجہِ حرارت کو یا پھر فشارِ خون کو قابو میں رکھنا ہو، خلیوں تک خوراک پہنچانا ہو یا آکسیجن اور نظامِ ہضم کا باقاعدگی سے کام کرنا سب کے لئے پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی کو ڈی ہائیڈریشن کہا جاتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں جب پانی کا استعمال،

Read more

محبت اب صرف قلبی نہیں رہی

محبت ایک ہونے کا نام ہے۔ محبت سب کچھ تیاگ کر محبوب کو اپنا بنانے کی لاشعوری کوشش کا نام ہے۔ محبت قید نہیں بلکہ آزادی کا نام ہے۔ یہ صرف زبان سے کہنے کا نام ہی نہیں بلکہ عمل کر کے دکھانے کا نام ہے۔ محبت میں برا کچھ نہیں ہوتا، سب کچھ اچھا ہی لگتا ہے۔ ہر ٹھوکر، اپنی طرف کھینچتی ہے۔ وہ محبت نہیں ہوتی جس میں بدلے کی امید ہو، وہ تو فقط ایک معاہدہ ہے

Read more

نیند کا فالج یا Sleep Paralysis

انسانی کی وہ جسمانی کیفیت جب بندہ سو رہا ہو یا غنودگی کی حالت میں محسوس کرے کہ وہ حواس میں ہے پر نہ حرکت کر سکتا ہے اور نہ ہی بول سکتا ہے۔ اس حالت کو سیلپ پیرالائسسز کہتے ہیں۔ بندہ اس کیفیت میں مبتلا اس وقت بھی ہو سکتا ہے، جب وہ پورے حواس میں ہو۔ سلیپ پیرالائسسز کو ہماری زبانوں مختلف ناموں سے پکارتے ہیں۔ پشتو میں ”کھپس“ ہماری شنا میں ”نینگو“ ۔ اس حالت میں یہ

Read more

میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا معمہ

زندگی عبارت ہے آزمائشوں اور مصائب سے۔ مشکل مقامات ضرور آتے ہیں۔ انسان کی زندگی نشیب و فراز آتے رہتے ہیں۔ سکھ کے ساتھ دکھ لازم ہے۔ کامیابی اور ناکامی کا بھی ایکا ہے۔ میں ایم بی بی ایس سال اول کے اواخر میں ہوں۔ میں نے پری میڈیکل میں نے ایف ایس سی کی اور مروجہ نظام کے تحت پروفیشنل میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز کے ٹیسٹ (Medical and Dental Colleges Admission Test ) MDCAT تحت کامیابی حاصل کر کے

Read more

کیا سب گول چکر کا کھیل ہے؟

انسانوں کی تو عادت ہے، کسی کے کار کو کام نہ ماننا۔ تارے توڑ لاؤ، نہیں مانیں گے۔ کچھ بھی چمتکار کرو، سازش سے جوڑ دیں گے۔ انسانی تاریخ کے ان گنت واقعات ہیں جن کا اعتراف نہیں کیا گیا۔ گھڑی کی سوئیاں چلتی رہتی ہیں، بعد میں تو شاید ایقان ہو ہی جاتا ہے۔ سنتے آئے ہیں، پڑھا بھی ہے، غور بھی کیا ہے۔ مگر جس سائنس کو ہم نے کانسپٹ سمجھ کر پڑھنے کی پوری سعی کی، بیچ

Read more